06/11/2024
کمرمشانی ایک ایسی بچی جس کی جمعہ والے دن شادی ہے لیکن دینے کے لئیے کچھ بھی نہیں ہے ان کے ایک پڑوسی نے مجھے بتایا میں نے ان کے گھر جا کر تصدیق کی اس کا والد چارپائی پر پڑا تھا دل کا مریض تھا اس کی والدہ گردوں کی اور شوگر کی مریضہ ہے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی ہے نظام چلتا ہے خودار بندے ہیں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے بہت پریشان تھے میں ان کے گھر گیا تو رونے لگے دونوں میاں بیوی کہ ہم لوگ بہت پریشان ہیں کچھ بھی دینے کو نہیں ہے بچی کی عمر پہلے بھی زیادہ ہو گئی ہے مزید نہیں بیٹھا سکتے تھے ہاں بھی کر شادی کی اللہ پر بھروسہ رکھ کر کہ کوئی نا کوئی وسیلہ اللہ پاک بنا دے گا میں نے ان کو تسلی دی کہ انشاءاللہ اللہ پاک ضرور مدد کرے گا میری آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ پلیز اللہ کی رضا کیلئے جتنا ہو سکے مدد کریں وہ ہم سب کی سانجھی بہن ہے اس کو مایوس ہو کر نہیں بھیجنا انشاءاللہ خوشی خوشی جائے گی اگر کوئی کپڑے یا سامان دینا چاہئے وہ بھی دے سکتا ہے اگر کوئی پیسے بھیجنا چاہیے تو تقریباً 40000 میں ان کا سارا سامان جو روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتا ہے وہ پورا ہو جائے گا 03057218857 یہ میرا جیز کیش ایزی پیسہ نمبر ہے اگر کوئی بھائی باہر سے پیسے بھیجنا چاہیے تو بینک اکاؤنٹ نمبر انبکس میں بھیج دوں گا جزاک اللہ خیر