Humair treaders paf road toran khel chowk minawali

Humair treaders paf road toran khel chowk minawali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humair treaders paf road toran khel chowk minawali, Business service, paf Road toran khel chowk minawali, Mianwali.

21/02/2024

میں ہار رہا ہوں ۔۔!!! ایسے ہی تیز رفتاری سے نیچے گر رہا ہوں ۔۔!! جیسے کوئی کسی برفیلے پہاڑ سے گرتا ہے ۔۔!!! میرا وجود اپنے ہونے کی نفی کرنے لگ جاتا ہے۔۔!! میری سانس بھاری ہونے لگتی ہے۔۔!! میری آواز کہیں گہری کھائی میں دبنے لگ جاتی ہے ۔۔!! لیکن میرے خواب، میری خواہشیں میرے وعدے ہمیشہ میرے وجود پر آگ کا کام کرتے ہیں ۔۔!! میں پھر سے اٹھتا ہوں ۔۔!! پہلے سے کہیں زیادہ شدت سے ۔۔۔!! پھر سے ناکام ہوتا ہوں ۔۔!! لیکن میں ہار نہیں مان رہا ہوں ۔۔!! شاید اس لیے کہ میں جانتا ہوں کہ اک روز میں کسی برفیلے پہاڑ سے نیچے گرتے ہوئے اچانک سے اڑنے لگوں گا۔۔!! میں جانتا ہوں کہ اک روز میرے خواب اس برفیلے پہاڑ کو اپنی آگ سے پگھلا دیں گے۔۔!! لیکن میں تب تک اڑنا سیکھ چکا ہوں گا۔۔!! میں لڑتا رہوں گا۔۔!! تب تک جب تک سانس چل رہی ہے۔۔!! شاید تب تک جب تک میرے اندر لگی جنگ ختم نہیں ہو جاتی ہے ۔۔!! 🔥🍁

😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی ...
27/11/2023

😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓
بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں ہی قائم مکتب سے پرائمری پاس کی۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کا عالم سب پر عیاں ہے لہذا بلال پاشا نے بھی چھٹی جماعت سے اے بی سی پڑھنا شروع کی۔ انٹر میڈیٹ ایمرسن کالج ملتان اور بیچلر زرعی یو یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسجد سے پانچ جماعتیں کرنے والا بچہ کل کو مقابلے کا امتحان پاس کرکے سی ایس پی بن جائے گا۔

بلال پاشا نے کیریئر کا آغاز ایک پرائیویٹ نوکری سے کیا۔ لیکن والد کی خواہش پر گورنمنٹ سروس میں آیا اور پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہوگیا۔ بعد ازاں مختلف سرکاری اداروں میں سولہویں اور سترہویں سکیل کی ملازمت کرتے ہوئے 2018 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوا۔

بلال پاشا نے اپنے بیک گرائونڈ کو چھپانے کی بجائے اپنے سفید داڑھی والے مزدور باپ کے ساتھ کھڑے ہوکر انٹرویو دیا اور پاکستان کے ان نوجوانوں میں امید کی شمع جلائی جو سی ایس ایس پاس کرنے کو صرف ایلیٹ کلاس سے منسوب کرتے تھے۔ سلسلہ چل نکلا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں نوجوان سی ایس ایس کے خواب آنکھوں میں سجائے اس سفر پر گامزن ہونے لگے۔

لیکن عرفان خان نے کیا زبردست جملہ بولا تھا کہ "جب ہم جیسوں کےدن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے"۔ بلال پاشا کی زندگی کی شروعات ہوئی تھی اور موت نے آن دبوچ لیا۔ بلال کی موت کی وجہ بس ایک ہی تھی۔۔ سول سروس میں ملنے والا ڈپریشن۔ وہ جس سے بھی بات کرتا یہی کہتا کہ وہ یا تو نوکری چھوڑ دے گا یا خودکشی کرلے گا۔

بلال کی موت سے دو باتیں عیاں ہیں، ایک، ڈپریشن جان لیوا بیماری ہے۔ یہ ارب پتی باپ طارق جمیل کے ارب پتی بیٹے کو بھی دبوچ لیتی ہے اور یہ ایک مزدور باپ کے افسر بیٹے بلال پاشا کو بھی نہیں چھوڑتی۔ دوسرا۔۔ ہمیں اپنے خوابوں کے پیچھے اتنا بھی نہیں بھاگنا چاہیے کہ وہ ہمارے لئے Pyrrhic Victory ثابت ہو ( فرانس کا نپولین بوناپارٹ روس کو شکست دینے کے لئے اپنی چھ لاکھ فوجوں کے ساتھ آگے بڑھتا گیا۔ وہ جنگ تو جیت گیا لیکن سرد موسم کی وجہ سے صرف دس ہزار فوجیوں کو بچا کر واپس آیا اور تب تک پیرس کا بھی محاصرہ ہوچکا تھا) ۔ بلال سترہویں سکیل کی عام نوکری پہ رہتا تو شاید کبھی اس Pyrrhic Victory کا شکار نہ ہوتا۔

کسی نے کیا خوب کہا ہے " جس کی طلب میں تڑپ رہے ہو، وہ مل بھی بھی گیا تو کیا کرو گے"۔ یا پھر چارلس بکوسکی سے نے کہا تھا " ڈھونڈو اسے جس سے تم محبت کرتے ہو تاکہ وہ تمہیں مارسکے"۔ بلال کو بھی سی ایس ایس کرنے نے مار دیا۔ لہذا سی ایس ایس ایسی چیز نہیں ہے جس کی خاطر جان سے بھی ہاتھ دھویا جائے۔ ہر سال 17 فیصد بیوروکریٹ اپنی نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ کو اللہ حافظ کہتے ہوئے استعفے دے دیتے ہیں۔ بلال بھی یہی کہتا تھا " یہ لوگ بتی اور سبز نمبر پلیٹ دیکھتے ہیں لیکن میرے اندر نہیں دیکھتے"۔ اب قیامت گزر چکی ہے۔

آج کی رات بلال کے باریش والد کے لئے بہت بھاری ہے۔ آج وہ اپنے ناتواں ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کے سونے جیسے جسم کو سپرد خاک کرے گا۔ آج کی رات بہت طویل ہے۔۔ بہت کٹھن۔۔ ہر طرف چیخ و پکار ہوگی۔۔ بلال کی میت کو روکا جائے گا۔۔ لیکن جانے والے کو کوئی روک پایا ہے؟ آج رات تو ہوگی لیکن اس کی سحر نہیں ہوگی۔ جب صبح کا سورج طلوع ہوگا تو اس کا باریش باپ گلیوں گلیوں صدائیں لگاتا ہوا اسی مسجد کے صحن میں جا پہنچے گا جہاں سے بلال نے اپنی زندگی کا آغاز کیا تھا۔ لیکن۔۔۔ اب کی بار وہ میسر نہیں ہوگا۔ اب کی بار مسجد کے درودیوار سے بس آہ و بکا سنائی دے گی۔۔ وحشت نظر آئے گی۔۔ لیکن بلال کہیں نظر نہیں آئے گا۔۔۔ وہ اس نیلی بتی۔۔۔ سبز نمبر پلیٹ ۔۔۔ اور اس سماج کے خودساختہ معیار سے بہت دور جاچکا ہوگا۔ اب کی بار وہ لوٹ کے نہیں آئے گا۔
۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ بلال۔۔۔۔۔

حمیر نمکو شاپ
11/04/2021

حمیر نمکو شاپ

01/04/2020
19/06/2019

ایک ﺭﺍﺕ ﺍﮌﮬﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﺠﮯ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﮔﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﯿﮯ ﭘﮧ ﺳﺮ ﭨﮑﺎﺋﮯ ﺳﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﻭﺍﺋﺒﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭨﮭﻨﺎ ﭘﮍﺍ،
ﺗﮑﯿﮯ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﭘﮧ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻧﻤﺒﺮ ﻧﺎﻡ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﮕﻤﮕﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺑﮯ ﺷﮏ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭼﻠﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﻤﺒﺮ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﻮ ﺗﮭﺎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺍﺳﮑﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ،
ﺍﺗﻨﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﮐﺎﻝ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺳﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﭼﮭﻮ ﻣﻨﺘﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﮍﮪ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ،
ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﮐﺎﻝ ﺭﯾﺴﯿﻮ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺮﻡ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ "ﮨﯿﻠﻮ" ﮐﯿﺎ،
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍُﺳﮑﯽ ﺳﺴﮑﯽ ﺍﺑﮭﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮ ﭘﮕﮭﻼﻧﮯ ﻟﮕﯽ،
ﻭﮦ ﺟﻮ ﻏﺼﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺰﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﭼﮍﮬﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻓﻮﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺱ ِﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭ ﮨﯽ ﭘﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺑﺲ اس کا نام ہی ﻧﮑﻼ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺎ،
ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﮯ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﯽ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ کچھ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﻭﻋﺪﮦ ﺗﻢ ﻧﮯ ﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻤﮑﻮ ﻣﮍ ﮐﮯ ﻧﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﺍﯾﮏ ﻭﻋﺪﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻭﺭﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﺎ ﺁﺗﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ،
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﮦ ﺳﯽ ﻧﮑﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ کچھ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﺮ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﺎ ﭘﯿﺎ ﮨﻮﮮ ﺳﺐ ﺁﻧﺴﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﻨﺪ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﮩﮧ ﻧﮑﻠﮯ،
ﻣﺠﮭﮯ کچھ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺎ ِﻭﮦ ﻣﻨﻈﺮ ﺻﺎﻑ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﺎ،
جب ہم دونوں الگ ہوئے تھے،
اور وہ وجہ میرے دل میں ایک درد کی طرح اٹھی اور بڑھتی جا رہی تھی جس سے ہم الگ ہوئے تھے،
میں نے کانپتے ہوئے لہجے میں کال کی وجہ پوچھی تو اس نے صرف اتنا کہا،
آخرت میں جب میں تمہیں رب سے مانگو گی تو تم میرے ہو جاؤ گے ناں؟
ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻻﺋﻦ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ،
اور میں اس دن سے آخرت کے انتظار میں ہوں

23/03/2019

aj humair treaders kryana store k manger ahsanullha khan ka beta paida hoa hy Allaha pak lambi umer naseeb kry

Kamran bohrvi toran chowk ka bht khubsort nam
29/07/2017

Kamran bohrvi toran chowk ka bht khubsort nam

Aamir Hayat Khan Niazi with ehsham and most senior shop keeper toran chowak lala imryaz
12/07/2017

Aamir Hayat Khan Niazi with ehsham and most senior shop keeper toran chowak lala imryaz

Humair treader ...lala shafaullha Khan advocate ki phool jaisi bachiiii
06/05/2017

Humair treader ...lala shafaullha Khan advocate ki phool jaisi bachiiii

15/04/2017

Address

Paf Road Toran Khel Chowk Minawali
Mianwali
PAFROAD

Telephone

03167524847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humair treaders paf road toran khel chowk minawali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share