Bfiler consultant

Bfiler consultant ایف بی ار کے اندر ٹیکس فائلر بنے اور فیس اپنی مرضی کے مطابق ادا کریں

فائلر کون بن سکتا ہے اور فائلر بننے کے کیا فوائد ہیں۔    چند ایسے فوائد جو ہمیں روز مرہ کے معاملات میں کام آ سکتے ہیں۔ ✅...
17/11/2024

فائلر کون بن سکتا ہے اور فائلر بننے کے کیا فوائد ہیں۔
چند ایسے فوائد جو ہمیں روز مرہ کے معاملات میں کام آ سکتے ہیں۔
✅پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت
✅بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت
✅گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت
✅سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی
✅بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز
✅ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت
✅قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔
کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے
✅بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
✅کمرشل PTCL بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔
✅گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط
✅چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری
✅کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت
✅رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء
✅فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ
✅اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت
✅پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد
نقصانات
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔
✅ ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن
جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلربننا لازمی ہے۔

13/11/2024
An experienced team of Corporate Lawyers and chartered accountants  providing following services;- Income tax return ( i...
13/11/2024

An experienced team of Corporate Lawyers and chartered accountants providing following services;
- Income tax return ( individual, partnership, company )
-Taxation (Income & Sales tax and withholding statements of companies , partnership & individual businesses)
-Corporate Services (Company registration , filing all statutory returns)
-Partnership registration
- Intellectual Property Rights Registration ( Trademark etc.)
- Audit & Bookkeeping
-Internal audit services
-Preparation of financial statements
-Business advisory services
-Others ( NTN , STRN , weboc , PRA, SRB, KPRA etc. registration)
- Filer
- All other Legal Professionals Allied Services.

Contact : 03142050744

Call now 03142050744 or whtsapp
13/11/2024

Call now 03142050744 or whtsapp

03142050744 call or Whatsapp
11/11/2024

03142050744 call or Whatsapp

11/11/2024

Address

Mianwali
SAWANS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bfiler consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share