Al Harbi Travels Madina

Al Harbi Travels Madina Welcome to my page.

25/05/2026

Allah 2027 mn sb ko Hajj Naseeb Kary Aameeen

13/05/2026
25/03/2026

اہم خبر:
سعودی عرب میں جن افراد کے وزٹ، عمرہ، ٹرانزٹ یا فائنل ایگزٹ ویزے 25 فروری سے ختم ہو چکے ہیں، ان کے لیے اہم سہولت دی گئی ہے۔
اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں کا ویزہ ایکسپائر ہو چکا ہے تو:
✅ ابشر کے ذریعے فیس کے ساتھ ویزہ 18 اپریل 2026 تک بڑھایا جا سکتا ہے
یا
✈️ بغیر جرمانے، بغیر اضافی فیس کے براہِ راست سعودی عرب سے روانگی ممکن ہے
⚠️ یاد رکھیں: 18 اپریل سے پہلے سعودی عرب چھوڑنا
ضروری ہے، ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
یہ معلومات دوسروں تک ضرور پہنچائیں تاکہ کسی کو نقصان نہ ہو۔

02/03/2026

Address

Https://www. Google. Com/maps?q=24. 3813518, 39. 5218987&z=17&hl=en
Minchinabad
42210

Telephone

+923037864404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Harbi Travels Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share