07/10/2022
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=199924615734916&id=100071521351766
#لنڈیکس
کے تحت جو طلبا۶ و طالبات مختلف سکولوں اور کالجوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں،
ان یتیم ، غریب و نادار بچوں اور بچیوں کیلۓ سردیوں کے یونیفارم میں مندرجہ ذیل چیزوں کی ضرورت ہے۔
1) کوٹ
2) سویٹر اور جرسیاں
3) لڑکیوں کیلۓ گرم چادر
4) جوتے اور جرابیں
مخیر حضرات سے دخواست ہے کہ ان اشیا۶ کو پورا کرنے میں ہماری مدد کریں۔
رابطہ کرنے کیلۓ مندرجہ ذیل نمبر پر واٹسایپ کریں۔
03000594186
یا دیۓ گۓ اکاٶنٹ میں اپنی اسطاعت کے مطابق عطیات جمع کرواییں۔
Hbl Konnect
Account number: 03000594186
Iban: PK97 HABB 0164030069577733