FAIDO Farmer Agriculture Innovation Development Organization Mirpurkhas

FAIDO  Farmer Agriculture Innovation Development Organization  Mirpurkhas Safe environment healthy cultivation, Natural resource management and also to enhancement of the skills. Capacity Building of the farming Community

30/04/2026

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Welcome all friends.Start Agricultural Post February 2026SHER MUHAMMAD PANHWAR IPM Facilator
06/01/2026

Welcome all friends.

Start Agricultural Post February 2026

SHER MUHAMMAD PANHWAR
IPM Facilator

06/12/2025
11/10/2025
23/08/2024

پولینیشن کیا ہے؟ Pollination
یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں ایک پولن (پاؤڈر جیسی نرم چیز) یا زیادہ پولنز پھول کے میل حصے (اینتھر جو کہ اسٹیمن کا ہی حصہ ہے) سے مادہ حصے (سٹگما) پر ایک پھول یا دوسروں پھولوں سے منتقل ہوتے ہیں۔ تاکہ پھل اور بیج بن سکے۔

پولینیشن کیسے ہوتی ہے؟
یہ Pollinators کے ذریعے ہوتی ہے، جن میں شامل ہیں۔۔۔ ہوا، پانی، مکھیاں، تتلیاں، پرندے، جانور اور کئی دوسرے ذرائع۔ شہد کی مکھیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے جب پھولوں پر بیٹھتے ہیں تو ان کی ٹانگوں کے ساتھ Pollens چپک جاتے ہیں اور دوسرے پھولوں پر بیٹھنے سے وہاں گر جاتے ہیں اور پولن ٹیوبز کے ذریعے اووری میں پہنچ کر وہاں پھل اور بیج بننے کا عمل شروع ہوتا ہے۔ اس سارے عمل کو فرٹیلائزیشن کہتے ہیں۔

سیلف پولینیشن:
جب ایک ہی پودے کے ایک ہی پھول کے پولنز اسٹیمن سے سٹگما تک پہنچتے ہیں تو یہ سیلف پولینیشن ہے۔ ٹماٹر اور مٹر وغیرہ کے پودوں میں سیلف پولینیشن ہوتی ہے۔

کراس پولینیشن:
جب ایک ہی Species کے ایک پھول سے دوسرے پھولوں تک پولینیٹرز کے ذریعے پولنز ٹرانسفر ہوتے ہیں تو یہ کراس پولینیشن کہلاتی ہے۔

ہینڈ پولینیشن:
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ پولینیٹرز کی عدم موجودگی میں پودوں پر پولینیشن نہیں ہوتی تو پھر ہمیں خود سے ہینڈ پولینیشن کرنا پڑتی ہے۔۔۔ یعنی ایک پھول کو توڑے بغیر پکڑ کر دوسروں پھولوں سے ٹچ کرنا کہ پولنز وہاں گر جائیں۔ Cotton buds سے بھی یہ عمل کیا جا سکتا ہے۔

پولینیشن کیوں ضروری ہے؟
اس عمل سے پھل اور بیج بنتے ہیں جو مطلوبہ نسل بڑھانے، ریپروڈکشن اور گروتھ کے کے لازمی چیزیں ہیں۔

کامیاب پولینیشن کے نتیجہ کے طور پر پھل اور بیج بنتے ہیں جس سے اس پودے کی نسل آگے چلتی اور بڑھتی ہے اور یہ عمل صرف دیسی بیجوں سے ہی ممکن ہے، ہائبرڈ بیج لیب میں تیار کیے جاتے ہیں، اس لیے وہ صرف ایک بار اگانے کے لیے ہی استعمال ہوتے ہیں۔ ہائبرڈ بیج ہر سال نئے خریدنے پڑتے ہیں جو کہ ایک بین الاقوامی سازش ہے۔

شنید ہے کہ بڑی کمپنیاں ایک سیڈ بنک بنا کر ساری دنیا کے کسانوں کو مجبور کر رہی ہیں کہ ہر فصل کے لیے بیج انہی سے خریدے جائیں اور خدا نخواستہ ایک وقت آئے گا جب وہ اپنی مرضی سے اور مرضی کی قیمت سے جسے چاہیں گے بیج دیں گے اور باقیوں کو جواب۔۔۔ ابھی حال ہی بھی دھان کے ہائبرڈ بیجوں نے بہت سے کسانوں کو لاکھوں کا نقصان پہنچایا ہے، اس لیے ابھی وقت ہے دیسی بیجوں کی طرف آ جائیں، یہ صحت کے لیے بھی اچھے ہیں اور نسلیں بچانے کے لیے بھی۔

07/04/2024
28/04/2022

My Cotton Field 2022

15/05/2021

Address

Mirpur Khas

Telephone

+923132971670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAIDO Farmer Agriculture Innovation Development Organization Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAIDO Farmer Agriculture Innovation Development Organization Mirpurkhas:

Share