Newsbeat

Newsbeat only for positive community news u can send your news community standards in the page

IK in Gujjranwala ❤
02/11/2022

IK in Gujjranwala ❤

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی پریمیئر  لی-کیچیانگ سے گریٹ ہال آف پیپل، بیجنگ میں ملاقات، دو طرفہ امور اور باہمی تعاون بڑ...
02/11/2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی پریمیئر لی-کیچیانگ سے گریٹ ہال آف پیپل، بیجنگ میں ملاقات، دو طرفہ امور اور باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل اور سی پیک کو وسعت دینے پر دونوں رہنماؤں کا اتفاق۔ وزیرِ اعظم کو گریٹ ہال آف پیپل میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

اطلاع عام محکمہ پولیس میں کنسٹیبلان کی بھرتی کے حوالہ سے این ٹی ایس اسلام آباد کی جانب سے انٹرویو کے لئے رول نمبر سلپ جا...
02/11/2022

اطلاع عام

محکمہ پولیس میں کنسٹیبلان کی بھرتی کے حوالہ سے این ٹی ایس اسلام آباد کی جانب سے انٹرویو کے لئے رول نمبر سلپ جاری کردی گئی ہیں۔۔۔ کامیاب امیدواران ذیل لنک پر کلک کرتے ہوئے اپنی رول نمبر سلپ حاصل کرسکتے ہیں۔۔
https://nts.org.pk/Test&Products/Lists/1022/AJK_Police_03Nov2022_Interview/Search.php

دارالحکومت ریاض ( سعودی عرب ) بلا عنوان
02/11/2022

دارالحکومت ریاض ( سعودی عرب ) بلا عنوان

پارس جہانزیب کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے اپنے ضمیر کا سودا نہ کرتے ہوئے سماء ٹی وی کے مالک علیم خان کے احکام ماننے سے انک...
02/11/2022

پارس جہانزیب کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے اپنے ضمیر کا سودا نہ کرتے ہوئے سماء ٹی وی کے مالک علیم خان کے احکام ماننے سے انکار کیا اور سما ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا۔
بہادر اور غیرت مند صحافی کو ہمارا سلام 😍✌

02/11/2022

حضرت پستول شاہ صاحب علیہ ما علیہ
لیزر ٹیکنالوجی سے جن مار رہے ہیں.

02/11/2022
پاکستان کا اصلی ہیرو ڈی جی آئی ایس آئی  لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم  ❤
02/11/2022

پاکستان کا اصلی ہیرو ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ❤

یہ ارشد شریف کا بیٹا ہے جس کی عمر تقریباً دس سے بارہ سال لگ رہا ہے۔۔۔یہ بھی ارشد شریف بنے گا۔۔ان شااللہ😭 ہو سکے تو پیج ف...
02/11/2022

یہ ارشد شریف کا بیٹا ہے جس کی عمر تقریباً دس سے بارہ سال لگ رہا ہے۔۔۔یہ بھی ارشد شریف بنے گا۔۔ان شااللہ😭
ہو سکے تو پیج فالو ضرور کریں شکریہ

ہم لے کر رہیں گے، آزادی Mpa momina Basit
02/11/2022

ہم لے کر رہیں گے، آزادی

Mpa momina Basit

رقم ادا ہو گءی
02/11/2022

رقم ادا ہو گءی

بن خرماں کی رونق ۔اعلی اوصاف کی مالک شخصیت چوہدری عاشق اقبال مرحوم  کے والد محترم حاجی باوا فضل الٰہی عرف باوا کاکا مرحو...
02/11/2022

بن خرماں کی رونق ۔اعلی اوصاف کی مالک شخصیت
چوہدری عاشق اقبال مرحوم کے والد محترم
حاجی باوا فضل الٰہی عرف باوا کاکا مرحوم کی اللہ تعالی مغفرت فرماءے کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماءے

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Newsbeat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share