Bride & Groom

Bride & Groom join u n invite ur frends for colourful life here

15/11/2021
07/10/2021

Don't Be Be ...!

18/08/2021

لاہور مینار پاکستان جہاں قرارداد پاکستان پیش کی گئی
بد تہذیبی کا شرمناک واقعہ بھی جشن آزادی کے دن یہاں ہی پیش کیا گیا،
بحثیت قوم ہمیں شرم آنی چاہیے ایسی حرکت کرتے ہوئے، کیا یہ مسلمان ہیں ؟
کیا یہ آزادی کا جشن منا رہے ہیں؟
لاہور آزادی فلائی اوور مینار پاکستان پر چودہ اگست کو ایک لڑکی ٹک ٹاک بنا رہی تھی کہ وہاں پر موجود درجنوں بےغیرتوں نے ویسے یہ لفظ بہت چھوٹا ہے جو حرکت کی گئی ہے اسکے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں شروع کردیں، اسکے کپڑے پھاڑ دیئے، اور موبائل فون چھین لیا۔ بلکہ یہاں بات ختم نہیں ہوئی اسے اٹھا کر اچھالتے رہے۔
اسکا مقدمہ تھانہ لاری اڈا میں چار سو نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ پوسٹ کو تب تک شیئر کرتے رہیں جب تک یہ بھیڑیے گرفتار نہ ہوجائیں۔ شکریہ 🙏

25/07/2021

Just 10 athletes from a country of 230 million people , 5th biggest population on the planet.
A country who has won 8 medals only in field hockey at Olympics.

Who is responsible for Pakistan's such decline in sports ???
Really sad to see. We are going down and down everyday. 😒🤐🥲
Now we r only produce tiktokers and snack video masters ????
آپ کی کیا رائے ہے ؟؟؟

30/03/2021

#آمین کہیں اور شیئر کریں
کسی کا بھی آمین قبول ہو جائے گا

28/03/2021
16/04/2020
12/12/2019

Ameen !!!

20/03/2018

جو عورتیں ایسی سوچ رکھتی ہیں
میری طرف سے بھی لعنت,,😠😡🖐️

Address

Model Town

Telephone

0321-1234567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bride & Groom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share