03/01/2023
اصیل میں اکڑ خاندانی ہوتی ہے اصیل کبھی دب کر نہیں رہتا اور جو دب کر رہے وہ اصیل نہیں ہوتا ۔
ماشاءاللہ ہمارے ساتھ قافلہ بنتا جا رہا ہے اب جلد ہی وہ جماعت بنے گی جو انسان بھی اصیل ہوں گے اور شوقین بھی اصیل کے ہمارے ساتھ وہی جڑ رہے ہیں جو اصیل ہے منافق ایسے بھی بھاگ رہے ہیں ۔
آپ بھی ہمارا ساتھ دیں اصیل کی بقا ہمارا اولین مقصد ہے پیج کو لائک اور فالو کریں درود پاک کی کثرت اور ذکر الہٰی دلوں کو میل کو دھو نکالتا ہے ۔