PAT United Arab Emirates Dubai

PAT United Arab Emirates Dubai Minhaj ul Quran Youth league multan

13/03/2023
05/09/2022
05/09/2022
04/05/2021
04/05/2021
21/03/2020

🤲🏻* دُعا مانگ لیجئیے *🤲🏻
🍂 *اللّٰہ جی آپ نے نمرود کے لیے مچھر بھیجا تھا۔ نمرود نے آپ کا انکار کیا تھا، لیکن یا اللّٰہ پاک ہم تو آپ کےاقراری ہیں۔ آپ نے ہمارے لیے مچھر سے بھی سو گنا طاقتور جراثیم بھیجا ہے۔ یا کریم ، بیماریاں پہلے بھی تھیں* لیکن آپ تو بیماری اس لیے بھیجتے ہیں کہ مومنین کے گناہ معاف ہو جائیں، *لیکن اے اللّٰہ، یہ کیسی بیماری ہے جس نے ہمیں آپ کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا۔ ۔*
🍂 *اللّٰہ پاک کیا ہم اس قابل نہیں کہ آپ کےگھر آسکیں؟ ضرور ہم سے غلطیاں ہوئیں۔ ۔ ہم آپ سے دعا کرتے ہیں کہ آپ ہمیں معاف فرما دیں ۔*
🍂اللّٰہ جی اتنی بڑی سزا ہمیں نہ دیجیے ہم گناہوں کے پہاڑ اور سمندر لیے آپکے گھر آتے تھے، آپ معاف کردیتے تھے ۔
اللّٰہ آپ نے گھر کا راستہ ہی بند کر دیا۔ ۔ *یا ربی، پھر ہم کس در پر جائیں ؟ ہمیں یوں نہ دھتکاریے۔۔*
🍂 *اللّٰہ جی اس امت کو معاف کر دیجیے* ۔
۔ *کیا اس امت میں ایک بھی ایسا نہیں جس کی وجہ سے آپ دعا قبول کر لیں؟* ۔ ۔ *اللّٰہ جی* آپ اپنے گھر کےدروازے کھول دیں، ہم آپ کے در پر آنا چاہتے ہیں، ہم سے بیماری کا خوف ہٹا دیجیے ۔ ۔
🍂 *اللّٰہ پاک ہم نے سود شروع کر کے آپ کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے ،اس معاملے میں ہم بے بس ہیں!!* *ہمارے حکمران اس کے ذمہ دار ہیں، لیکن یا باری تعالی، وہ تو حکومت کے نشے میں لاپرواہ ہیں آپ سے ، آپ ان کی سزا ہمیں نہ دیجیے ۔ ۔*
🍂 اللّٰہ ہمیں اپنی طرف لوٹا دیجیے
🍂 الٰہی ہماری توبہ قبول کر لیجیے
مولا کریم ہمارا حشر ان مشرکین جیسا نہ کیجیے جن پر کعبہ کے دروازے بند ہیں ۔ ۔
🍂 اللّٰہ آپ انفرادی گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں ۔ ۔
*آج ہمارے اجتماعی گناہوں کو بھی معاف کر دیجیے ، ،*
یااللّٰہ معاف کر دیجیے
اللّٰہ جی معاف کر دیجیے
الٰہی معاف کر دیجیے
أستغفر الله
أستغفر الله
أستغفر الله
🍂 *رب کریم، رحم کیجیے۔* ہم میں امت کو اکٹھا کرنے والا کوئی نہیں،
کوئی امت کو استغفار کے راستے پر لانے والا نہیں۔ ۔
🍂 *یااللّٰہ ، ہم اس فورم کے ذریعے اجتماعی معافی کی درخواست کرتے ہیں ، آپ اس کو قبول کر لیجیے ۔ ۔ ہم سب اس دعا کو پڑھنے والے قومی مجرم کے طور پر، امت کے مجرم کے طور پر معافی مانگتے ہیں۔ 🍃 یااللّٰہ پاک معاف کر دیجیے*
🍃 *یا کریم، معاف کر دیجیے*
🍃 *یا رحیم، معاف کر دیجیے*
*آمین ثُم آمین یاربُ العالمین *

Address

Darbar Road Muhammad Pur
Muhammadpur Diwan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAT United Arab Emirates Dubai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share