05/11/2024
بچوں میں ٹیلکم پاوڈر لگانے کے نقصانات۔
بچے اس پاوڈر کو سانس کے زدیعے پھیپھڑوں میں لے سکتے ہیں جس سے پھیپھڑوں کے مسائل جیسے کھانسی، گھرگھراہٹ اور سینے میں جکڑن پیدا ہو سکتی ہے۔
اس لیے تمام والدین کے لیے پیغام ہے کہ بچوں کے لیے ٹیلکم پاؤڈر کے استعمال سے گریز کریں۔