Moon Insurance Hub

Moon Insurance Hub Official Page of Ali Ahmed Moon – SSM, State Life. Free consultancy. Life insurance, child education, pension, & family protection plans.

Serving since 2008 | 15+ years of trusted service in life, education & family insurance | Clients across Punjab.

On this blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi, may the teachings of the Holy Prophet (PBUH) fill your life with peace, c...
26/08/2026

On this blessed occasion of Eid Milad-un-Nabi, may the teachings of the Holy Prophet (PBUH) fill your life with peace, compassion, and endless blessings.

State Life Insurance wishes you and your family a blessed Eid Milad-un-Nabi Mubarak. Let us walk the path of care and responsibility today and always. 🌙✨


17/08/2026

صحت سب سے بڑی دولت ہے، اور صحت کے ساتھ مالی تحفظ بھی ضروری ہے۔ ❤️

زندگی میں بیماری یا کسی غیر متوقع طبی ضرورت کا سامنا کبھی بھی ہو سکتا ہے۔ ایسے وقت میں Health Insurance آپ اور آپ کے خاندان کو علاج کے اخراجات کے مالی دباؤ سے کافی حد تک محفوظ رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔

اپنے اور اپنے پیاروں کے بہتر، محفوظ اور پُرسکون مستقبل کے لیے آج ہی Health Insurance کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

📌 آج کی منصوبہ بندی، کل کی پریشانی کم کر سکتی ہے۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
Fb page👉👉Moon Insurance Hub
[email protected]
03454433999


14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی — ایک عمارت، ایک ادارہ، ایک قومی سفر 🇵🇰

یومِ آزادی کے موقع پر پورے پاکستان کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا، جو نہ صرف جشنِ آزادی کی خوشی کا اظہار ہے بلکہ پاکستان سے ہماری محبت، وابستگی اور قومی ذمہ داری کی علامت بھی ہے۔ 🇵🇰

اسٹیٹ لائف گزشتہ 54 برسوں سے پاکستان کی معاشی ترقی، عوامی خوشحالی اور قومی خدمت میں اپنا مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔ یہ ادارہ صرف ایک انشورنس کارپوریشن نہیں، بلکہ لاکھوں پاکستانیوں کے مستقبل کے تحفظ، اعتماد اور امید کا نام ہے۔

آج جب ہم آزادی کی خوشیاں منا رہے ہیں، تو ہمیں یہ عہد بھی کرنا ہے کہ اپنے اپنے شعبوں میں ایمانداری، محنت، جدت اور بہترین کارکردگی کے ذریعے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان ہماری پہچان ہے، اور پاکستان کی ترقی ہماری ذمہ داری۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 اسٹیٹ لائف — قوم کے مستقبل کا محافظ

Thnx my Facebook family ❤
11/08/2026

Thnx my Facebook family ❤

10/08/2026

page 👉👉👉Moon Insurance Hub
[email protected]
📞📞📞. 03454433999

پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد صاحب کی اسٹیٹ لائف اسٹیٹ لائف انشورنس میں پالیسی میچورٹی ہوئی 2025 میں ہر سمجھدار آدمی...
01/07/2026

پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد صاحب کی اسٹیٹ لائف اسٹیٹ لائف انشورنس میں پالیسی میچورٹی ہوئی 2025 میں
ہر سمجھدار آدمی اپنے بہترین وقت میں بچت کرتا ہے تاکہ اس کے برے وقت میں اسے ہمیشہ سپورٹ ملے اس کو مالی پریشانی کا سامنا نا ہو
اس کی فیملی مضبوط رہے
اس کے بچوں کی تعلیم اور شادی میں مسائل نا آئیں
انشورنس پالیسی لیں جس حساب سے آپ کی انکم ہے کیونکہ یہ آپ کو کبھی امیر تو نہیں کرتی پر آپ اور آپ کی فیملی کو غریب ہونے سے ضرور بچاتی ہے
ایک بار سوچیں کیا آپ نے اپنے آگے آنے والے وقت کے لیئے سیونگس کی ہیں
آپ کی غیر موجودگی میں انھیں 20 سال تک کی سپورٹ حاصل ہوگی ؟
اس لیئے آج ہی رابطہ کر کے اپنی انشورنس پالیسی کروائیں
مزید معلومات کے لیئے قریبی آفس رابطہ کریں
مزید معلومات کے لیئے ہمارا آکائونٹ فالو کریں


20/06/2026

For over five decades, “Aye Khuda Meray Abu Salamat Rahain” has echoed through Pakistani homes, becoming far more than a jingle—it became a heartfelt prayer shared across generations.

Decades after appearing in State Life’s most memorable campaigns, Ashraf Khan reflects on the enduring role of fathers in our lives. This Father’s Day, we celebrate the men whose quiet strength shapes our futures and whose legacy continues long after the moment has passed.

What is your earliest memory of hearing the iconic State Life jingle? Share it with us in the comments below.


【 کیا آپ پر کوئی قرض ہے؟ تو یہ لازمی پڑھیں! 】 🛑ہم سب کا یہ پکا ایمان ہے کہ حقوق العباد اور قرض ایک ایسی چیز ہے جو اگلے ج...
14/06/2026

【 کیا آپ پر کوئی قرض ہے؟ تو یہ لازمی پڑھیں! 】 🛑
ہم سب کا یہ پکا ایمان ہے کہ حقوق العباد اور قرض ایک ایسی چیز ہے جو اگلے جہان میں بھی معاف نہیں ہوتی۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ اگر زندگی کی بازی ہار جائیں، تو پیچھے ہمارے معصوم بچوں اور بوڑھے والدین پر کیا گزرے گی؟ کیا وہ ہمارے جانے کے بعد لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلائیں گے یا قرض معاف کرنے کی بھیک مانگیں گے؟
اس تکلیف دہ صورتحال سے بچنے کا واحد اور بہترین حل لائف انشورنس ہے۔
💡 قرضداروں کے لیے انشورنس کیوں ضروری ہے؟
اگر آپ نے کسی کا 25 لاکھ یا 30 لاکھ روپے قرض دینا ہے، تو کم از کم اتنی ہی رقم کی انشورنس پالیسی (Sum Assured) لازمی لیں۔ اس کے آپ کو دو بڑے فائدے ملتے ہیں:
1️⃣ زندگی کی صورت میں (شاندار سیونگ): آپ سالانہ تھوڑی تھوڑی قسط جمع کرتے ہیں۔ 20 سال بعد اسٹیٹ لائف کی طرف سے وہ رقم بونسز کے ساتھ بڑھ کر کروڑوں میں تبدیل ہو جاتی ہے، جس سے آپ باآسانی اپنا قرض اتار سکتے ہیں۔
2️⃣ ناگہانی موت کی صورت میں (مکمل تحفظ): خدا نخواستہ اگر آپ پہلی قسط کے بعد بھی اس دنیا سے چلے جائیں، تو اسٹیٹ لائف فوراً آپ کی فیملی کو پوری رقم ادا کرتا ہے۔ آپ کے پیارے عزت کے ساتھ وہ پیسہ قرض خواہ کو واپس کر سکتے ہیں اور آپ کا سر دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو ہو جاتا ہے۔
🛡️ یہ صرف ایک پالیسی نہیں، آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے خاندان کی غیرت اور عزت کا محافظ ہے۔ اپنے قرض کو اپنے پیاروں کے لیے بوجھ مت بننے دیں۔
📊 اپنے بجٹ اور قرض کے مطابق بہترین پلاننگ کے لیے آج ہی مشورہ کریں:

Moon Insurance Hub
03454433999
[email protected]

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moon Insurance Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Moon Insurance Hub:

Shortcuts

Share