SN Creative

SN Creative Be inspired! Come along with me and discover a new Ideas that you might be Improve Your Business or Work. We offer Logo.

Adobe Illustrator, Adobe Photoshop , Adobe indesign expert. Brochure, Banner Business card, Flyer
Menu card, Pena Flex Design etc

24/07/2026

‏⚠️ ساون بھادوں میں سانپوں کے ملاپ کا موسم – احتیاط ضروری!
موسم:
ساون اور بھادوں کے دونوں مہینے سانپوں کے ملاپ اور حرکت کے مہینے ہوتے ہیں، خاص طور پر عصر کے بعد سے طلوع آفتاب تک۔
ملاپ کا وقت:
عصر کے بعد سے پوری رات
صبح طلوع آفتاب تک
(دن میں یہ سانپ محدود فاصلہ رکھتے ہیں، شام ہوتے ہی دوبارہ اکٹھے ہوتے ہیں)
🌿 کہاں پائے جاتے ہیں؟
ندی نالے: کالے ناگ
ریگستانی علاقہ: اچھیا دھاری ناگ
ٹھنڈی نمی والی جگہ: کھپرا سانپ
پھل دار درخت کے پاس: تیر سانپ
ویران کھنڈرات، جھاڑیاں: دو موئی سانپ
⚠️ احتیاطی تدابیر:
رات کو ٹارچ کے بغیر باہر نہ نکلیں
زمین پر نظر رکھیں
بچوں کو رات کے وقت گھر سے باہر نہ نکلنے دیں
گھر میں درخت، گھاس، پودوں کے پاس جانے سے گریزکریں
کھیتوں یا جنگلات میں جانا ہو تو مکمل ہوشیاری سے جائیں
رات کو سانپ زیادہ ڈستے ہیں، خاص کر جب ان پر پاؤں پڑ جائے
⚠️ سانپوں کی فطرت:
کالا ناگ دفاع میں ڈستا ہے، خود سے حملہ نہیں کرتا
کھپرا سانپ بھی خطرناک ہوتا ہے، کبھی بھی کاٹ سکتا ہے
🩹 سانپ کے کاٹنے کی صورت میں ابتدائی علاج:
1. آک (اک) کا پودا تلاش کریں
2. اس کا دودھ نکال کر زخم پر ہلکے ہاتھ سے مساج کریں
3. اگر ہمت ہو تو زخم پر کٹ لگا کر آک کا دودھ لگائیں
4. فوری طور پر قریبی اسپتال یا طبی مرکز سے رجوع کریں
یہ معلومات خاص طور پر دیہی، پہاڑی، اور جنگلاتی علاقوں کے لیے نہایت اہم ہیں۔ ان مہینوں میں احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے جان لیوا حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔

محفوظ رہیں۔۔۔

میازاکی آم، جاپان کے صوبہ میازاکی میں کاشت ہوتا ہے۔ جس کے ایک آم کی قیمت پندرہ سو ڈالر ہے۔ اور اکثر جب منڈیوں میں بولی ل...
16/07/2026

میازاکی آم، جاپان کے صوبہ میازاکی میں کاشت ہوتا ہے۔ جس کے ایک آم کی قیمت پندرہ سو ڈالر ہے۔ اور اکثر جب منڈیوں میں بولی لگتی ہے تو تیس ڈالر تک بھی چلا جاتا ہے۔
اس میں شکر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ اور اس کی پیداوار بہت کم ہوتی ہے۔ جو اس کے مہنگا ہونے کی سب سے بنیادی وجہ ہے۔

14/07/2026
01/07/2026

‏واٹس ایپ نے بھی دوسری سوشل میڈیا ایپ کی طرح یوزر نیم متعارف کروا دیا۔ اب آپ کو موبائل نمبر دینے کی ضرورت نہیں۔ صرف یوزر نیم اور کی (key) دے اور دوسروں کے ساتھ کونیکٹ ہو جائیں۔

جن لوگوں کو نہیں پتا انہیں بتاتا چلوں کہ واٹس ایپ نے یوزر نیم ایڈ کرنے کا فیچر متعارف کروایا ہے جیسے ہم فیس بک، انسٹا گرام وغیرہ پر اپنا یوزر نیم ایڈ کرتے ہیں بالکل ویسے ہی اب واٹس ایپ پر بھی یہ فیچر آ چکا ہے ۔

اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ اب موبائل نمبر کی بجائے یوزر نیم سے لوگ آپ سے کانٹیکٹ کر سکیں گے۔ آپ کا نمبر محفوظ رہے گا۔
اس کے لیے آپ واٹس ایپ اوپن کریں پھر سیٹینگ میں جائیں پھر اکاؤنٹ سیکشن میں جائیں اور پھر یوزر نیم پر کلک کر کے اپنا یوزر نیم ایڈ کر لیں ۔

اور ہاں جیسے اب ہم کسی سے اس کی فیس بک آئی ڈی یا انسٹا گرام آئی ڈی کا نام پوچھتے ہیں مستقبل میں واٹس ایپ نمبر کی بجائے یوزر نیم مانگا کریں گے 😁۔
اس لیے آپ بھی اپنا یوزر نیم منتخب کرلیں بعد میں اپنی پسند کا یوزر نیم لینا مشکل ہو جائے گا۔
ڈیجیٹل دنیا کے ساتھ چلنا چاہیے اور نئی اپڈیٹ کو حاصل کرنا چاہیے اس لیے یہ فیچر بھی سب کے لیے بہت کار آمد ہے۔
سمجھ نہ آئے تو آپ کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں اور اگر ہو جائے تو اپنا یوزر نیم کمنٹ میں لگا سکتے ہیں..
‎ ‎ ‎

25/06/2026

میرا انتخاب شعیب اختر اور یونس خان ہے۔ آپ کا انتخاب کون ہے؟
23/06/2026

میرا انتخاب شعیب اختر اور یونس خان ہے۔ آپ کا انتخاب کون ہے؟

‏💡 دادی اماں کا مشورہ: آم کو پانی میں بھگونا کیوں ضروری ہے؟ 🥭ہم سب نے بچپن سے گھر کے بڑوں کو کہتے سنا ہے کہ "آم کھانے سے...
14/06/2026

‏💡 دادی اماں کا مشورہ:
آم کو پانی میں بھگونا کیوں ضروری ہے؟ 🥭

ہم سب نے بچپن سے گھر کے بڑوں کو کہتے سنا ہے کہ "آم کھانے سے پہلے انہیں کچھ دیر پانی میں بھگو دو!"

لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اس پرانے مشورے کے پیچھے کیا ٹھوس وجہ ہے؟ یہ صرف ایک روایت نہیں، بلکہ اس کے پیچھے ایک زبردست سائنسی وجہ (Scientific Reason) ہے!

آئیے جانتے ہیں کہ آم کو بھگونا کیوں ضروری ہے:

1۔ "فائیٹک ایسڈ" سے چھٹکارا 🔬 آم میں قدرتی طور پر ایک کیمیکل ہوتا ہے جسے 'Phytic Acid' کہتے ہیں۔ یہ ایسڈ ہمارے جسم میں زنک، آئرن اور کیلشیم کو صحیح سے ہضم نہیں ہونے دیتا۔ جب ہم آم کو 1 سے 2 گھنٹے پانی میں بھگو کر رکھتے ہیں، تو یہ ایسڈ نکل جاتا ہے۔

2۔ پمپلز اور گرمی دانوں سے بچاؤ 🔴 آم کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ اگر اسے بغیر بھگوئے کھایا جائے، تو جسم میں گرمی بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے میں چہرے پر پمپلز، ایکنی یا جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں۔ پانی میں رکھنے سے آم کی یہ گرمی (Thermal Property) کم ہو جاتی ہے۔

3۔ کیمیکلز اور اسپرے کی صفائی 🧼 آج کل آم کو پکانے اور کیڑوں سے بچانے کے لیے مختلف کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پانی میں بھگو کر رکھنے سے چھلکے پر موجود یہ تمام نقصان دہ کیمیکلز صاف ہو جاتے ہیں، اور آم کھانے کے لیے بالکل محفوظ ہو جاتا ہے۔

✨ دادی اماں کی ٹپ: آم کھانے سے کم از کم 1 سے 2 گھنٹے پہلے اسے ٹھنڈے پانی میں ڈبو کر رکھ دیں۔ اس سے آم ٹھنڈا اور رسیلا بھی ہو جائے گا اور آپ کا پیٹ بھی خراب نہیں کرے گا!

تو اس گرمی میں آم اڑائیں، مگر دادی اماں کے مشورے پر عمل کر کے!
کاپی

Address

Gulgasht
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00

Telephone

+923017295140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SN Creative posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share