17/04/2026
السلام علیکم ۔ میرے بھائی مجھے چاہیے ایک لوڈر مکینک جو کھراد کا کام جانتا ہو جو مشین کے چھوٹے موٹے پرزے بنا سکے اور گیس کٹر کی ضرورت ہے جو ویلڈنگ بھی کر سکتا ہو اور گیس کٹر کا کام بھی کر سکتا ہوں ضلع اٹک میں کام ہے جو بھائی جانا چاہتا ہے وہ دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں 03048483082