23/07/2024
پاکستانی چاول کی برآمدات ریکارڈ 74.8 فیصد اضافہ کے بعد 3.68 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ سٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کےمطابق پچھلے پانچ سالوں سے یہ برآمدات 2.31 ارب ڈالر کے قریب رہیں۔
چاول کی ایکسپورٹ میں مسلسل اضافہ جبکہ پاکستان میں چاول کی پیداوار میں اضافہ اچھا شگون ہے