14/06/2026
اپنی اضافی بجلی واپڈا کو دیں اور پھر بھی بھاری بل ادا کریں، نیٹ بلنگ پالیسی کے بعد اب سولر سسٹم کا کوئی فائدہ نہیں، کیا آپ بھی یہی سوچتے ہیں؟؟؟
ہم لاۓ آپکی ان الجھنوں کا بہترین حل،
نیٹ بلنگ یا نو بلنگ، فیصلہ آپکا،
مزید معلومات کے لۓ ابھی ہماری ٹیکنیکل ٹیم سے رابطہ کریں اور اپنے سولر سسٹم کے بارے میں مفت مشورہ حاصل کریں۔
0300 3716600