Motor Car Dealer Association Multan

Motor Car Dealer Association Multan Multan Motor Car Dealers Association is the voice of all showrooms Holders in Multan.Our job is to

Motor Car Dealer Association Multan
26/03/2023

Motor Car Dealer Association Multan

Motors Car Dealer Multan
11/09/2021

Motors Car Dealer Multan

11/06/2021

Motor Car Dealers Association Multan

11/06/2021

Motor Car dealers Association Multan

29/05/2021
صدر موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن طارق کریم چودھری صاحب کی قیادت میں چھ رکنی وفد جس میں جنرل سیکریٹری عبدالقادر خان ۔وائس چ...
07/04/2021

صدر موٹر کار ڈیلرز ایسوسی ایشن طارق کریم چودھری صاحب کی قیادت میں چھ رکنی وفد جس میں جنرل سیکریٹری عبدالقادر خان ۔وائس چیئرمین جرار زیدی۔ نائب صدر نوید افضل خان ۔نائب صدر ملک عرفان عاشق ۔انفارمیشن سیکرٹری شیخ عبدالباری۔ نے ڈائریکٹر ایکسائز ملتان عبد اللہ خان صاحب سے خصوصی میٹنگ کی۔ ایکسائز ایشوز جن میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سمارٹ کارڈ نمبر پلیٹس۔اور بالخصوص گاڑیوں کے مالکان کی طرف سے بعد از فروختگی رجسٹریشن کوبلاک کرایا جانا اور دیگر معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ملاقات میں نئے آنے والے ETO ایکسائز راؤ جاوید صاحب.اور ETO شیخ عارف صاحب اور انسپکٹر شکیل احمد بھی شامل تھے۔ڈائریکٹر ایکسائز عبداللہ خان صاحب نے موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن کی طرف سے کیے گئے تمام مطالبات کو جائز قرار دیا اور ان کو جلد از جلد حل کرانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

17/09/2020

Motor Car Dealer Multan

آج موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن ملتان میں سائن بورڈز پبلسٹی ٹیکس کے بارے میں  چیئرمین پی ایچ اے  سے ایک ملاقات کی  ملاقات م...
09/07/2020

آج موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن ملتان میں سائن بورڈز پبلسٹی ٹیکس کے بارے میں چیئرمین پی ایچ اے سے ایک ملاقات کی ملاقات میں چیئرمین پی ایچ اے اے اعجاز جنجوعہ سے کافی تفصیلی گفتگو ہوئی گفتگو کے دوران چیئرمین موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن ملتان طارق کریم چوہدری صدر نصیراحمد شیخ وائس چیئرمین سید جرارزیدی اور جنرل سیکٹری عبدالقادر خان اور سیکرٹری انفارمیشن شیخ عبدالباری گفتگو کے دوران پبلسٹی ٹیکس کے بارے میں میں تفصیلی بحث ہوئی ۔گفتگو کے بعد چیئرمین پی ایچ اے نے موٹر کار ڈیلر ایسوسی ایشن کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔

Petrol price Na Manzoor Motor Car Dealer Association Multan
29/06/2020

Petrol price Na Manzoor Motor Car Dealer Association Multan

19/06/2020

Motor Car Dealer Association Multan

11/06/2020

Address

Multan

Telephone

+923008639110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motor Car Dealer Association Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share