Khan chemicals

Khan chemicals We are the supplier of choice for a range of industries fulfilling their chemical needs. We supply

01/03/2025
فاسفورک ایسڈ فصلوں کی خوشحالی کا راز! اپنی فصلوں کی  بھرپور پیداوار  اور منافع میں اضافہ کریںفاسفورک ایسڈ ایک ایسی کھاد ...
20/06/2024

فاسفورک ایسڈ فصلوں کی خوشحالی کا راز!

اپنی فصلوں کی بھرپور پیداوار اور منافع میں اضافہ کریں

فاسفورک ایسڈ ایک ایسی کھاد ہے جو آپ کی کپاس۔مکی۔باجرہ، گنا، تیل اور دیگر فصلوں کو نشوونما اور صحت مند زندگی کے لیے ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتی ہے۔ یہ مٹی میں موجود فاسفورس کی کمی کو پورا کرتا ہے، جس سے فصلوں کی جڑیں مضبوط، پتے سرسبز اور پیداوار بھرپور ہوتی ہے۔
فاسفورک ایسڈ کے فوائد:
ہر قسم کی فصلوں کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
فصلیں زیادہ صحت مند اور پائیدار ہوتی ہیں
فصلیں بہتر معیار کی ہوتی ہیں اور زیادہ منافع بخش قیمتوں پر فروخت ہوتی ہیں
جڑوں کی مضبوطی اور صحت
پتوں کی سرسبزی اور فوٹو سنتھیسز کی صلاحیت میں اضافہ

کپاس ۔گنا ۔تیل۔سورج مکھی، سویا بین، مونگ پھلی
چاول۔ گندم ۔مکی ۔دالیں۔ ۔سبزیاں۔ ۔پھل

ہر قسم کی فصلوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے

فاسفورک ایسڈ عام طور پر فصل کی بوائی کے وقت یا ابتدائی نشوونما کے مراحل میں لگایا جاتا ہے۔
لگانے کی مقدار فصل کی قسم، مٹی کی زرخیزی اور موسمی حالات پر انحصار ہے
فاسفورک ایسڈ کو پانی یا کھاد کے ساتھ ملا کر لگایا جا سکتا ہے۔

Acetic Acid glacial technical grade Available in best QualityStock available atkhanchemicals multanFor further details p...
30/12/2021

Acetic Acid glacial technical grade
Available in best Quality
Stock available at
khanchemicals
multan
For further details please contact us.
03007875378
[email protected]
www.khanchemicals.com

Address

Multan
60000

Telephone

+923007875378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan chemicals:

Share