Business Talks Multan Center

Call Directions Website Contact the business

Business Talks Multan Center Welcome To Business Talks Multan Center. Its educational business training center.

Business Talks is one and only organization in Pakistan which is providing small business solutions through one window operations.

13/10/2026

ڈٹرجنٹ پاؤچ پرنٹنگ اب صرف 150 کلو سے کروائیں

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔
https://www.youtube.com//videos

Detergent Packaging Printing Now Available from 150 KG

ڈٹرجنٹ پاؤڈر کے 4 اور 5 کلو والے پاؤچز کی پرنٹنگ کے لیے کتنے سلنڈرز درکار ہوتے ہیں اور ڈیزائن کیسے پرنٹ ہوتا ہے؟ جانیں مکمل طریقہ اور کم مقدار میں پرنٹنگ کروانے کی سہولت، تاکہ آپ اپنے پروڈکٹ کی بہتر برانڈنگ کر سکیں

اپنے سرف پاؤڈر کی بڑی پیکنگ پر پرنٹنگ کروانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں

BT Printing_0304 1111892 | Business Talks_0304 1111812


#کاروبار #برانڈنگ

13/10/2026

لاہور ایکسپو سینٹر میں ینگ انٹرپرینیور فیسٹ 2026 | شاہد حسین جوئیہ صاحب کی خصوصی شرکت

Young Entrepreneur Fest 2026 Lahore Expo Centre | Shahid Hussain Joia

12/10/2026

ایک ہی جگہ سے کاروباری خام مال، پیکنگ اور برانڈنگ کی سہولت

Business Raw Materials, Packaging and Branding Solutions in One Place

واشنگ پاؤڈر، ڈٹرجنٹ، فرٹیلائزرز، جوس، کھلی چائے اور دیگر مصنوعات کے خام مال سے لے کر کسٹمائزڈ پرنٹنگ اور پیکنگ تک، سیون برادرز فراہم کرتا ہے کاروبار کے لیے مختلف ضروری سامان ایک ہی جگہ پر۔

اپنے برانڈ کی پیکنگ بنوانی ہو یا کاروبار کی تشہیر کے لیے وال کلاک اور کی چینز درکار ہوں، ویڈیو دیکھیں اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

Seven Brothers

📞 0321-1113922
📞 0309-6660979
📞 0309-6660968

#کاروبار

10/10/2026

سیلز تو ہو رہی ہے، مگر منافع کہاں جا رہا ہے؟

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔
https://www.youtube.com//videos

Sales Are Growing, But Where Is the Profit?

زیادہ سیلز ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کاروبار منافع بھی کما رہا ہے۔ اکثر کاروباری افراد سیلز بڑھانے میں مصروف رہتے ہیں، مگر اصل منافع کا حساب نہیں رکھتے۔ اس ویڈیو میں سمجھیں کہ کاروبار میں سیلز کے ساتھ منافع پر نظر رکھنا کیوں ضروری ہے

اپنے کاروبار میں سیلز کے ساتھ منافع بڑھانے اور کاروبار کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے آج ہی Small Business Management Program میں شامل ہوں

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار

08/10/2026

صابن کا کاروبار شروع کرنے کے لیے مکمل 6 انچ سیٹ اپ

Complete 6-Inch Soap Making Setup | Start Your Soap Business

صابن بنانے کے کاروبار کے لیے 6 انچ کا مکمل سیٹ اپ، جس میں مکسر، پلاڈر، کٹر اور سیمی آٹومیٹک پنچ مشین شامل ہیں

ویڈیو میں دیکھیں یہ سیٹ اپ کیسے کام کرتا ہے اور اپنے بجٹ کے مطابق صابن کے کاروبار کی فیزیبلیٹی کیسے بنوائی جا سکتی ہے

صابن کے کاروبار کے لیے مکمل سیٹ اپ اور اپنے بجٹ کے مطابق فیزیبلیٹی بنوانے کے لیے آج ہی Business Talks سے رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

#کاروبار

08/10/2026

جو گاہک کہتا ہے "سوچ کر بتاؤں گا"، وہ اصل میں کیا سوچ رہا ہوتا ہے؟

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔
https://www.youtube.com//videos

What Is a Buyer Really Thinking When He Says, “I’ll Think About It”?

یہ ویڈیو WhatsApp Sales Champions Program کے ایک اہم سیشن کا Short ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ جب گاہک کہتا ہے "سوچ کر بتاؤں گا" تو اس کے پیچھے اصل وجہ کیا ہو سکتی ہے۔

ایسے گاہک پر دباؤ ڈالنے کے بجائے اسے اعتماد کیسے دیا جائے اور Sales کے بہتر نتائج کیسے حاصل کیے جائیں، یہ جاننے کے لیے مکمل پروگرام کا حصہ بنیں۔

واٹس ایپ Sales بہتر کریں، WhatsApp Sales Champions Program کا حصہ بنیں۔ مزید معلومات کے لیے BT University سے رابطہ کریں۔

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار #سیلز

07/10/2026

پتیسا اور برفی کی خوبصورت پیکنگ، چھوٹے کاروبار کے لیے اپنی برانڈنگ کے ساتھ

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔
https://www.youtube.com//videos

Customised Patisa & Barfi Packaging | Professional Food Packaging for Small Businesses

پتیسا، برفی اور دوسری مٹھائیوں کے لیے اپنی پسند کے ڈیزائن اور سائز میں خوبصورت پیکنگ تیار کروائیں۔ ویڈیو میں 5 کلر پرنٹنگ، فوڈ گریڈ پیپر اور پیکنگ کی اہم تفصیلات جانیں۔

اپنی پروڈکٹ کے لیے کسٹمائزڈ پیکنگ اور پرنٹنگ کروانے کے لیے BT PRINTING سے رابطہ کریں۔ اپنی پروڈکٹ کا سائز بتائیں اور سلنڈرز و پرنٹنگ کے ریٹس معلوم کریں۔

BT Printing_0304 1111892 | Business Talks_0304 1111812


07/10/2026

بزنس ٹاکس کی اسپیشل کولڈ پریس آئل مشینیں، انتہائی خشک کھل کے ساتھ

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔

https://www.youtube.com//videos

Business Talks Special Cold Press Oil Machines | Ultra-Dry Oil Cake

بزنس ٹاکس کی اسپیشل کولڈ پریس آئل مشینیں، جن سے بیج کرش ہونے کے بعد کھل انتہائی خشک اور پتری جیسی شکل میں نکلتی ہے۔ ویڈیو میں مشینوں کی نمایاں خصوصیات اور کرشنگ پارٹس بھی دیکھیں۔

بزنس ٹاکس کی اسپیشل کولڈ پریس آئل مشینوں کی مزید معلومات، قیمت اور دستیابی کے لیے ابھی رابطہ کریں

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

07/10/2026

ہر سوال کرنے والا خریدار نہیں ہوتا، سنجیدہ کلائنٹ کو پہچانیں

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔

https://www.youtube.com//videos

Not Every Customer Is Ready to Buy | Identify Serious Buyers

کچھ کلائنٹس بہت سوال کرتے ہیں، مگر خریداری کے اگلے قدم پر واضح نہیں ہوتے۔ اس شارٹ میں جانیں ایسے کلائنٹس کی سنجیدگی کیسے جانچیں اور اپنے وقت کو بہتر طریقے سے کیسے استعمال کریں۔

واٹس ایپ پر سیلز بڑھانے، کسٹمر کو بہتر جواب دینے اور اپنی سیلز اسکلز مضبوط کرنے کے لیے WhatsApp Sales Champions پروگرام میں شامل ہوں۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے BT UNIVERSITY سے رابطہ کریں

BT University _ 0321 1113921 | 0309 6660975 | 0314 4195394

#کاروبار

Address

Near Multan Ghalla Mandi , Multan Commercial Center , Shop # 23, 24, 16
Multan
59220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Talks Multan Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Business Talks Multan Center:

Shortcuts

Share