18/02/2026
رمضان رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔
Softyy Tissue کی طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی قدر کرنے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲