Eeman Electric and Sentry Store

Eeman Electric and Sentry Store "We don’t find customers for our products, We find products for our customers"

We are doing business in electric and sentry products

"انسان کو خاک سے خدا تک کا سفر درپیش ہے جس کے لیے ماہ مبارک رمضان کی فرصت فراہم کی گئی ہے"ماہ رمضان مبارک 🌹🌹
13/04/2021

"انسان کو خاک سے خدا تک کا سفر درپیش ہے جس کے لیے ماہ مبارک رمضان کی فرصت فراہم کی گئی ہے"

ماہ رمضان مبارک 🌹🌹

Our message to everyone
05/04/2021

Our message to everyone

حکومت پنجاب نے ملتان میں جمعہ اور ہفتہ  کو کاروباری مراکز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اب اتوار کو کاروباری مراکز ک...
22/03/2021

حکومت پنجاب نے ملتان میں جمعہ اور ہفتہ کو کاروباری مراکز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اب اتوار کو کاروباری مراکز کھلے رہیں گے

PM khan receives Chinese made Sinopharm Vaccine against Covid-19
18/03/2021

PM khan receives Chinese made Sinopharm Vaccine against Covid-19

New Arrival۔۔Best carrier for hardware material
17/03/2021

New Arrival۔۔
Best carrier for hardware material

08/03/2021

مرد اور خاتون معاشرے کی ایک اکائی ہیں۔ آپ دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کا کام لینا چاہیں گے تو مشکلات بڑھیں گی۔

آپ کی خاموشی مجرم کا حوصلہ بنتی ہے۔
08/02/2021

آپ کی خاموشی مجرم کا حوصلہ بنتی ہے۔

ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ New look 😍
25/01/2021

ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
New look 😍

ملتان میں ماہر امراض دماغی ڈاکٹر اظہر نے اپنی بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ یہ یقیناً ہم سب کے لیے قابلِ افسوس خبر ہے۔...
23/01/2021

ملتان میں ماہر امراض دماغی ڈاکٹر اظہر نے اپنی بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔

یہ یقیناً ہم سب کے لیے قابلِ افسوس خبر ہے۔ مگر یہ تو وہ خبریں ہیں جو میڈیا پر ریکارڈ ہو جاتی ہیں تو ہم واویلا کرتے ہیں نا جانے اس طرح کتنے لوگ آئے روز اس سماجی گھٹن میں لقمہ اجل بن رہے ہیں۔

اس سماجی گھٹن کا راہ حل کیا ہے؟ کیا ہم تب تک پر سکون رہیں جب تک ہم خود کسی سانحہ کا شکار نہیں ہو جاتے؟ ہم ان آفات سے اپنے آپ کو اپنے معاشرے کو بچانے کے لیے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟

اگر ہمارے پاس ان سوالوں کے جواب نہیں تو کم از کم یہ سوال تو ہمارے ہوں۔

09/01/2021

انسان کی شخصیت خودہی گر جاتی ہے جب وہ کسی دوسرے انسان کو اپنے سے گرا ہوا سمجھ لے۔

ہمارے لیے سب گاہک ایک جیسے ہیں محبت بانٹیں 🤝🤝

31/12/2020


اللہ تعالیٰ تمام انسانوں کے لیے بلخصوص ہمارے سٹور سے کسی بھی طرح کا تعلق رکھنے والوں کے لیے نیا سال مبارک کرے۔ انشاء اللہ آمین

Address

Chah Jamoo Wala Vehari Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

03485819320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eeman Electric and Sentry Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share