29/12/2023
#یکم #جنوری 2024 سے شہری گھر بیٹھے #ڈرائیونگ #لائسنس کی تجدید کرسکیں گیں، ایک، تین سال، پانچ سال اور دس سال مدت معیاد تک تک شہری لائسنس بنوا سکیں گیں،یکم جنوری سے #لرنر پرمٹ 60 روپے کی بجائے 500 روپے میں بنے گا، حکومت پنجاب نے نئے فیس شیڈول جاری کردیا،