29/04/2021
کُچھ لوگوں نے شِکوہ کِیا، "ایٹم بم ہے، اسپتال نہیں".
کُچھ نے ہرزہ رسائی کی، "ایف سولہ ہیں، وینٹی لیٹرز نہیں".
کُچھ دُہائی دے رہے ہیں، "جدید ٹینک ہیں، ایمبُولینسِز نہیں"۔
کُچھ کے ہونٹوں پر شِکایت ہے، "بندُوقیں ہیں، ماسک نہیں۔۔۔"
صاحبو۔۔۔!! ذرا سوچو!!!
کہیں ایسا تو نہیں کہ جِنہوں نے ایٹم بم، ایف سولہ، جدید ٹینک اور بندُوقیں خرِیدنی تھیں، اُنہوں نے اپنا کام پُورا کِیا لیکِن جِنہوں نے اسپتال، وینٹی لیٹرز، ایمبُولینسِز اور ماسک خرِیدنے تھے، اُنہوں نے لندن، دُبئی، سُوئٹزرلینڈ اور جانے کہاں کہاں فیکٹریاں، بنگلے، وِلاز، محل اور فلیٹس خرید لئے ۔
ذرا نہیں، پُورا سوچیے..
🧐😨