19/02/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم صاحبان !
جیسا کہ آپ جانتے ہیں ادارہ کافی عرصے سے آپ لوگوں کو مختلف انواع و اقسام کے جوسز اور فلیور ڈرنک فراھم کر رہا ھے ۔ رواں سال ادارہ نے مارکیٹ میں مزید نئے برانڈ متعارف کروائے ھیں ۔ جن کی کوالٹی انتہائی بہترین اوراعلی، ریٹ انتہائی مناسب ہے ۔جو لوگ ادارے کے ساتھ کام کرنا کے خواہش مند ہیں ۔وہ ان نمبرز پر رابطہ کرسکتے ھیں ۔
03026663424
03156663424