AyliYie Gr0Up

AyliYie Gr0Up just poetry for u

اس نے تصویر کو صوفے کے مقابل ٹانگاخوب آتا ہے اسے کمرہ سجانے کا ہنرنوشین فاطمہ
18/09/2024

اس نے تصویر کو صوفے کے مقابل ٹانگا
خوب آتا ہے اسے کمرہ سجانے کا ہنر
نوشین فاطمہ

میٹا اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے 🤗
27/04/2024

میٹا اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے 🤗

25/09/2023
🌹
16/04/2023

🌹

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند ، 🌀کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں ❤✨
14/04/2023

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند ، 🌀
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں ❤✨

Ameen
12/04/2023

Ameen

میں تو خدا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو؟ہر لمحہ 'لا' کر ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو؟جون ایلیاء
11/04/2023

میں تو خدا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو؟
ہر لمحہ 'لا' کر ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو؟
جون ایلیاء

سپردِ خاک ہی کرنا تھا مجھ کوتو پھر کاہے کو نہلایا گیا ہوں؟           جون ایلیاء
10/04/2023

سپردِ خاک ہی کرنا تھا مجھ کو
تو پھر کاہے کو نہلایا گیا ہوں؟
جون ایلیاء

09/04/2023

ہائے شدت

تم آؤ مجھے ملنے, میں تمہیں چاۓ بھی پلاؤں گی ...!!
09/04/2023

تم آؤ مجھے ملنے, میں تمہیں چاۓ بھی پلاؤں گی ...!!

09/04/2023

تیری دنیا گول دے نال
کون تڑے ماحول دے نال

21/04/2021

سہنا تو اک سزا تھی مرادِ محال کی
اب ہم نہ مل سکیں گے ، میاں جان الوداع
جون ایلیاء

Address

Govt. Girls High School Maanwala Kabirwala
Multan
1

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AyliYie Gr0Up posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share