25/06/2021
*عزیز محترم / محترمہ*،
*اسلام علیکم* ،
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ چونکہ مالی سال 2020، 30 جون 2020 کو ختم ہورہا ہے ، لہذا اس ماہ کے آخر تک اس کا ریٹرن/ گوشوارہ بھرنے کے لئے دستیاب ہوجائے گا۔ آپ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد اپنی ریٹرن فائل کروانے کے لیے مطلوبہ / ضروری دستاویزات / کاغذات کا بندوبست کریں۔ یا *تمام متعلقہ احباب سے شیئر کریں*
*بیرون ملک پاکستانی / ریٹائرڈ /پینشنرز / کرایہ کی آمدنی /بنک پرافٹ/ تنخواہ دار / کاروبار والے افراد کے لئے مطلوبہ دستاویزات: ٹیکس سال 2021*
*1* . پینشن/ کرایہ سے آمدنی کی تفصیل اگر کوئی ہے
*ترجیحاً بلوں کی کاپیاں جولائی2020 سے جون 2021*👇
*2* . بجلی کے اخراجات کا ٹوٹل
*3* . سالانہ ٹیلی فون اخراجات
*4* . سوئی گیس /پانی کے اخراجات
*5* . موبائل اخراجات بلز
👆
*6* . موبائل بل پر ٹیکس کی کٹوتی کا سرٹیفکیٹ جولائی 2020 سے جون 2021 تک
*7* . بینک اسٹیٹمنٹ جولائی 2020 تا جون 2021
*8* . بینک منافع / ٹیکس کٹوتی (لین دین ) کے سرٹیفکیٹس
*9* . کوئی بھی اثاثہ (جیسے موٹر کار ، مکان ، پلاٹ وغیرہ) اس مدت کے دوران خرید / فروخت ہوا۔
*10* . گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس جو اگست 2020 کو ادا کیا گیا ہے
*11* بیرون ملک سے وصول شدہ رقم کی تفصیل اور بنک سرٹیفیکیٹ
*12* سٹاک مارکیٹ میں انویسٹمنٹ کے گین اور ڈیویڈنڈ کے سرٹیفکیٹس / تفصیلات
*13* گھریلو اخراجات کی رقم
ریٹرن جمع کروانے کے سلسلے میں کسی بھی وضاحت ، رہنمائی اور سہولت کے لیے ، براہ کرم رابطہ کریں:
*محمد طیب ایڈووکیٹ*
*بزنس ٹیکس کنسلٹنٹ* ،
آفس نمبر 5, فرسٹ فلور محمود آرکیٹ حضوری باغ روڈ نزد پرانا تھانہ کوتوالی پولیس اسٹیشن ملتان
رابطہ نمبر:03008392426
کاروبار ٹیکس اور کارپوریٹ معاملات کے متعلق بروقت معلومات حاصل کرنے کے لیے برائے مہربانی ہمارا فیس بک پیج لائک کریں
https://www.facebook.com/businesstaxconsultantsmul/
Business Tax Consultants
Income Tax and Sales Tax,Firm Registration,FBR Profiling,
SECP Return Fili