09/05/2021
*پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ملک سجاد وینس اور ملک عمران وینس کی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما آفتاب شبیر خان چانڈیو کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں
9مئی 2013 کو سید علی حیدر گیلانی پر کیئے گئے حملہ میں انکی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ان کے سیکورٹی سٹاف اور پرسنل سیکرٹری شہید محی الدین بھٹہ اور
مرحوم آفتاب شبیر چانڈیو اور دیگر برادری کے بزرگوں کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ۔۔ محفل ذکر اور اجتماعی دعا اور افطاری کا انتظام کیا گیا ۔جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور دیگر معززین نے شرکت کی اور رمضان کے آخری عشرے میں رب کریم سے اپنے بچھڑنے والے دوستوں اور پیاروں کی مغفرت کی دعا کی گئی۔۔ میں اس پاک محفل کا اہتمام اور انتظام کرنے پر وینس برادران کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ پاک انکے رزق جان مال کی حفاظت فرمائے اور مزید ترقی اور خوشحالی نصیب فرمائے* ۔