Zara asgar

Zara asgar Contact me to do online work or buy tiktok like follower views etc in cheap rates��

30/03/2023

اُس نے دِل کا ہال بتانا چھوڑ دیا😔
ہم نے بھی گھراٸ میں جانا چھوڑ دیا😒.
جب میں نے کہا رستے ہیں دُشواری بہت ہے.😕
اس نے تب سے ساتھ نہبانا چھوڑ دیا 😶
جب میں نے بولا رکھنا یاد دُعاٶں میں. 👆
تب سے أس نے دُعاٶں میں ہاتھ اُٹہنا چھوڑ دیا 😟

23/03/2023

جنہوں نے63 سال جھوٹ نہیں بولا
بیشک وہ ہمارے پیارے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں

22/03/2023

*سب مصروف تھے اپنی دنیا میں*🖤💯
*ذرا سی زمین کیا ھلی سب کو خدا یاد آ گیا 😐*

19/03/2023

لاہور میں بارش سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد گیلے ہوگئے
عمران خان کے خلاف مقدمہ درج 😂

18/03/2023

*حالات نہیں بدلے جا سکتے لیکن خود کو بدلا جا سکتا ہے*

*تو بدل جا تیری تقدیر بدل جائے گی*

*سوچ اور گمان کی تبدیلی باہر کے حالات کو تبدیل کر دیتی ہے*

18/03/2023

*"وقت کا ضیاع" , موت سے بھی شدید تر ہے ، وہ اس لئے کہ موت انسان کو صرف دنیا اور اس میں رہنے والوں سے دور کر دیتی ہے جبکہ وقت کا ضیاع بندے کو رب اور آخرت سے غافل کر دیتا ہے*
👨🏻‍💼

17/03/2023

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو
لوٹے تیرے شھر سے...💞💕

💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞

16/03/2023

J**s ko bhi tiktok ky likes chahiyan
Contact me

15/03/2023

بہن بنا کر 4,5 ماہ بعد پروپوز کرنے والوں کا بھی جہنم میں ایک الگ بحریہ ٹاون ہوگا.
😀😀😀😀😀

11/03/2023

*کامیابی کی طرف لے جانے والے کچھ اہم پوائنٹس*
(1) *کچھ بھی مشکل نہیں ہے*
(2) *مائنڈ میں رکھنا کہ میں کر سکتا ہوں*
(3) *صبر کرنا*
(4) *نیگیٹو نہیں ہونا*
(5) *اپنے کام میں سیریس ہونا*
(6) *کچھ بڑا کام کرنا*
(7) *وقت ضائع نہیں کرنا*
(8) *اپنے مقصد کو پورا کرنا*
(9) *دوسروں کا سہارا بننا*
(10) *خود کو تراشنا*
(11) *خود کے گولز پورے کرنا*
(12) *جلد بازی نہیں کرنا*
(13) *ایمانداری سے کام کرنا*
(14) *زیادہ سے زیادہ سیکھنا*

10/03/2023

Tiktok likes available
Contact me

10/03/2023

agr koi bhi online earning krna chta ha i really promis blkul free ha ma guide kru ga

Address

Multan

Telephone

+923006394560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zara asgar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zara asgar:

Share