Islamic Dunia

Islamic Dunia i am wanted to convey Islamic teachings to the people

26/12/2024

✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

ابلیس نے اپنے ربّ سے کہا: تیری عزت اور جلال کی قسم! جب تک بنی آدم میں روحیں موجود رہیں گی، میں ہمیشہ ان کو گمراہ کرتا رہوں گا، اللہ تعالیٰ نے کہا: مجھے میری عزت اور میرے جلال کی قسم! جب تک وہ مجھ سے بخشش طلب کرتے رہیں گے، میں ان کو بخشتا رہوں گا۔

راوی حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ

( مسند احمد؛ 5479)

26/12/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

اے وہ لوگو جو اپنی زبانوں سے ایمان لائے ہو مگر ایمان ان کے دلوں میں نہیں اترا ہے ۔۔ مسلمانوں کی بدگوئی نہ کیا کرو اور نہ ان کے عیبوں کے درپے ہوا کرو ، بلاشبہ جو ان کے عیبوں کے درپے ہوگا اللہ بھی اسکے عیبوں کے درپے ہوگا اور اللہ جس کے عیبوں کے درپے ہوگیا تو اسے اسکے گھر کے اندر رسوا کرے گا

راوی حضرت ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ

( ابو داؤد؛ 4880)

دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اچھے اخلاق کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔
آمین ثم آمین

صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ

30/04/2024

وضو کے بعد کی دعا:
اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ۔ سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰـہَ اِلَّا اَنْتَ، اَسْتَـغْـفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ۔

04/04/2024

*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*

*جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کردیا گیا وہ شہید ہے*

راوی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ

( صحیح بخاری: 2480)

دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔۔۔
آمین ثم آمین

*صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ*

*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔*
*جزاک اللہ خیر*
۔ *صـــــبَّـــــاحُ الْـــــــــخَـــــیْـــــرِ*

17/10/2023

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share