Malik Arslan Awan

Malik Arslan Awan Capricorn�

Beshak❤
09/10/2022

Beshak❤

09/10/2022

09/10/2022

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (۱۰۷)
اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت ہی بنا کر بھیجا ہے۔

31/07/2022
اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں💯ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بیاگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک ...
17/07/2022

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں💯

ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے

ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے

جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے

پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو

کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے

بیٹری 🔋 lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے

یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے

اس کو چیک کرنے کا طریقہ بھی بتاؤں گا لیکن پھر کبھی
👍

10/07/2022

🎉🎊 عـــيـــدكُـم مُـبـــارك 🎊🎉

🤲🏻 "تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"

"الله سبحانه وتعالیٰ ہماری اور آپ کی (تمام نیک اور صالح عبادات و اعمال اپنے بارگاہ میں) قبول فرمائے." (آمین)

🎀 اس عید جانوروں کی قربانی کے ساتھ سخت لہجے، تلخیاں، ناراضگی، نفرتوں کو الله کیلئے قربان کریں، محبتیں بانٹیں دلوں کو صاف کریں، اپنے پیاروں سے ملیں اور اپنے کردار کو اسلام کے سنہرے اصولوں پر ڈھال کر عمدہ زندگیاں گزاریں. 🎀

09/07/2022

🖤🖤

08/07/2022

❤❤

💯👍
08/07/2022

💯👍

07/07/2022

Address

Multan
66000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Arslan Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share