Accounts Buddy

Accounts Buddy This group is to help people who are seeking accounting solutions for their business

We can make and manage an SECP Company for youایس ای سی پی کی کمپنیاں ہم سے بنوائیں اور مینج بھی کرائیں
02/10/2021

We can make and manage an SECP Company for you

ایس ای سی پی کی کمپنیاں ہم سے بنوائیں اور مینج بھی کرائیں

15/03/2021

اگر آپ کو اپنے کاروبار سے محبت ہے تو یہ 2 منٹ کی تحریر ضرور پڑھیں

دوستو میں ایک کوالیفائیڈ منیجمنٹ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (ACMA) ہوں اور میں نے آج سے کچھ عرصہ قبل بھی اکاؤنٹنگ سافٹ ویئر کے بارے میں ایک پوسٹ کی تھی اور ماشا اللہ کافی کاروباری دوستوں کا مثبت ریسپانس بھی ملا اور وہ سوفٹ ویئر سے بہت خوش ہیں, میرا ماننا ہے کاروبار چھوٹا ہو یا بڑا اس کے اکائونٹس مینٹین کرنا نہایت اہم ہوتا ہے دوستو میرے پاس 2010 سے لیکر 2020 تک ٹیلی نار کی فرنچائز رہی ہے، سٹارٹ میں ہم نے کھاتوں اور ایکسل شیٹ پر اپنے اکاؤنٹس چلائے لیکن ان میں ایک تو محنت زیادہ ہے اور پھر ایکسل ایک حد تک محدود بھی ہے اور کھاتوں میں غلطیوں کے بہت سے امکانات ہیں، قصہ مختصر اگر آپ ڈبل انٹری سسٹم پر کام نہیں کررہے اور پراپر بیلنس شیٹ نہیں بنارہے تو آپ کے اکائونٹس میں غلطیوں کے امکانات موجود ہیں، اس کے بعد میں ہم نے گجرات کے ایک آدمی سے ایک سوفٹ ویئر لیا لیکن اس میں غلطیاں تھیں، کئی مرتبہ ان صاحب سے کہا لیکن انہوں نے کوئی خاطر خواہ ریسپانس نہیں ملا، اس دوران میں دبئی گیا ہوا تھا تھک ہار کے میں نے ایک امریکن کمپنی کے ساتھ مل کر ایک اکاؤنٹنگ سافٹ ویئر بنایا جس کا نام ہم نے iFinance رکھا اس سافٹ ویئر کو بنانے میں php اور laravel کا استعمال کیا گیا اس لیے یہ سپیڈ میں بہت فاسٹ ہے اور سافٹ ویئر آن لائن کلاؤڈ پر ہے اس کے علاوہ آپ جب چاہیں بیک اپ بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، جس کا مقصد یہ ہے کہ آپ کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ رہے گا، اس سافٹ کو آپ تقریبا ہر قسم کے کاروبار کے اکائونٹس کےلیے استعمال کر سکتے ہیں، دوسرا اس میں جنرل ووچر اور خرچے کے ووچر کا اپروول سسٹم ہے جس کی وجہ سے ہر جنرل انٹری ایڈمن کی آنکھوں سے گزرے گی اور اپروو ہوگی! یہ سافٹ وئیر آپ کے کمیشن والے ملازمین کی تنخواہیں بھی خود سے بنا دیتا ہے۔اور بھی اس میں بہت سے مفید فیچر ہیں۔

دوستو سوفٹ ویئر کی قیمت بڑے اور درمیانے کاروبار کےلیے 4999 روپے ہے اور چھوٹے کاروبار کےلیے 2999 روپے ہے ہے۔ جس میں سوفٹ وئیر کی ٹرینگ شامل ہے، ہر ماہ سوفٹ ویئر کی مینٹیننس فیس 299 روپے ہے اور جو دوست ون ٹائم پے کرنا چاہتے ہیں ان کےلیے قیمت 19999 روپے ہے۔ اس ون ٹائم فیس میں سوفٹ وئیر کا سورس کوڈ شامل نہیں ہے، دوستو میرا وٹس ایپ نمبر ہے 03413300000 برائے مہربانی صرف وہ لوگ رابطہ کریں ان کو سافٹ ویئر کا ڈیمو اکاؤنٹ مہیا کردیا جائے گا جو انٹریسٹڈ ہیں، تاکہ نہ آپ کا ٹائم ضائع ہو نہ میرا

شکریہ!

چھوٹے کاروبار کےلیے آن لائن گوگل شیٹ پر اکاوئٹنگ سوفٹ وئیر جو آپ کے گھاٹے,.منافع, لین دین, کیش, بینک اکاوئنٹ اور مال کا ...
23/07/2020

چھوٹے کاروبار کےلیے آن لائن گوگل شیٹ پر اکاوئٹنگ سوفٹ وئیر جو آپ کے گھاٹے,.منافع, لین دین, کیش, بینک اکاوئنٹ اور مال کا حساب رکھے, جس میں آپ کا ریکارڈ رہے ہمیشہ محفوظ, موبائیل, لیپ ٹاپ, کمپوٹر , اور ٹیبلٹ پر جتنے لوگ جب چاہیں استعمال کریں, استعمال انتہائی آسان اور قیمت آپ کی اپنی مرضی کی

Address

Multan
43130

Telephone

+923413300000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Accounts Buddy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share