Aj ka Taunsa

Aj ka Taunsa Aj ka Taunsa

افسوس ناک
03/07/2026

افسوس ناک

23/06/2026

بلوچ قوم کے عظیم بیٹی

نا خنجر اٹھے گئی نا تلوار ان سے

یہ بازوں میرے آزمائے ہوئے ہیں

بریکنگ نیوز ♥️
19/06/2026

بریکنگ نیوز ♥️

اس کے لیے خان کی ایک تصویر کافی ہے تمام دوستوں سے اپیل ہے شئیر کریں
19/06/2026

اس کے لیے خان کی ایک تصویر کافی ہے
تمام دوستوں سے اپیل ہے
شئیر کریں

تین دن گزر جانے کے باوجود تمن قیصرانی جڈونگہ سے لاپتہ افراد کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔لاپتہ افراد کے نام:1۔ الہیٰ ب...
09/06/2026

تین دن گزر جانے کے باوجود تمن قیصرانی جڈونگہ سے لاپتہ افراد کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

لاپتہ افراد کے نام:

1۔ الہیٰ بخش ولد قادر بخش
2۔ عبدالواحد ولد غلام حسین
3۔ مولانا محمد اصغر ولد گل محمد
4۔ اسلم ولد منظور احمد
5۔ محمد زیاد ولد منظور احمد
6-محمد ریاض ولد منظور لکھانی
7-12سے 14 سال کا کمسن بچہ بھی شامل ہے

ورثاء شدید غم، بے چینی اور اذیت میں مبتلا ہیں، جبکہ انتظامیہ کی خاموشی لمحۂ فکریہ ہے۔

متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنائی جائے۔

#جڈونگہ

خانپور کے علاقے میں کچے سے 11 سالہ حورم بازیاب ۔۔ ذرائع
23/05/2026

خانپور کے علاقے میں کچے سے 11 سالہ حورم بازیاب ۔۔ ذرائع

تونسہ شریف ملتان سے کوٹ ادو انے والی ویگن کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہیڈ محمد پر خوفناک حادثہ بہت سارے لوگوں کے زخمی ہوئے ک...
23/05/2026

تونسہ شریف ملتان سے کوٹ ادو انے والی ویگن کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہیڈ محمد پر خوفناک حادثہ بہت سارے لوگوں کے زخمی ہوئے کی اطلاع

تونسہ قتل کیس میں بڑی پیش رفت!30 لاکھ ڈکیتی و قتل کیس کے ملزمان کی تلاش میں پنجاب پولیس سندھ کے کچے تک جا پہنچی۔ اہم ملز...
23/05/2026

تونسہ قتل کیس میں بڑی پیش رفت!
30 لاکھ ڈکیتی و قتل کیس کے ملزمان کی تلاش میں پنجاب پولیس سندھ کے کچے تک جا پہنچی۔ اہم ملزم گرفتار، متعدد ٹھکانوں پر چھاپے، جبکہ بینکوں اور سیکیورٹی کمپنی کے کردار کی بھی تحقیقات جاری۔

بریکنگ نیوز
19/05/2026

بریکنگ نیوز

Address

Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj ka Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share