Sabah Khan Digital Marketing Executive

Sabah Khan Digital Marketing  Executive Pakistan's 1st online company selling Agro Chemicals & Seeds

گندم میں رسٹ کا حملہ اور موسمی صورت حال۔۔۔۔۔گندم میں فنگس یا رسٹ کا حملہ عموما فروری اور مارچ میں دیکھنے میں آتا ہے۔اب م...
23/12/2020

گندم میں رسٹ کا حملہ اور موسمی صورت حال۔۔۔۔۔
گندم میں فنگس یا رسٹ کا حملہ عموما فروری اور مارچ میں دیکھنے میں آتا ہے۔اب میں دیکھتے ہیں کہ کون سا موسم اس کے پھیلنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔روزانہ ھوا میں نمی کا تناسب 4 سے 5 گھنٹے کے لیے زیادہ رہے یعنی پتے گیلے رہیں اور ٹمپریچر 24 گھنٹوں میں سے زیادہ تر 12 سے 20 سینٹی گریڈ کے قریب رہے تو یہ فنگس تیزی سے پھیلتا ہے ۔ 12 سے 20 سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر فنگس تیزی سے پھیلتی ہے۔۔۔۔جیسے ہی ٹمپریچر 12 سینٹی گریڈ سے کم ہوتا ہے تو اس کے بڑھنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔12 سے 8 سینٹی گریڈ پر اس کے بڑھنے کی رفتار کم ہو کر ایک تہائی رہ جاتی ہے۔۔۔۔8 سینٹی گریڈ سے کم ٹمپریچر پر یہ کام کرنا چھوڑ دیتی ہے اور بے حس و حرکت ہو کر سو جاتی ہے مگر مرتی نہیں ہے اور کورا بھی برداشت کر جاتی ہے اور ٹمپریچر بڑھنے پر دوبارہ بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔اب جب دن کے وقت ٹمپریچر بڑھتا ہے تو 20 سینٹی گریڈ تک یہ پھلیتی رہتی ہے اور 20 سے 22 سینٹی گریڈ پر اس کے بڑھنے کی رفتار کم ہو کر ایک تہائی رہ جاتی ہے اور جیسے ہی ٹمپریچر 22 سینٹی گریڈ سے بڑھتا ہے تو یہ پھر بے حس وحرکت ہو کر سو جاتی ہے مگر سخت گرمی میں بھی یہ مرتی نہیں ہے اور 40 سینٹی گریڈ ٹمپریچر بھی برداشت کرتی ہے مگر پھیلنا بند کر ہو جاتی ہے۔۔۔۔جیسے ہی ٹمپریچر 22 سینٹی گریڈ سے کم ہوتا ہے تو یہ پھر پھیلنا شروع ہو جاتی ہے۔۔۔اس کا انفکشن پہلے پتوں میں آتا ہے اور پیلا پوڈر کچھ دنوں کے بعد بنتا ہے۔۔۔۔یہ ہوا کے زریعے دور دور کے علاقوں تک پھیل جاتی ہے اور گندم کی پیداوار کا 10 سے 50 فیصد تک نقصان کرتی ہے۔۔۔۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بارش سے ختم ہو جاتی ہے مگر حقیقت میں یہ بارش ہونے پر یہ تیزی سے پھیلتا ہے۔۔۔اس کے پھیلنے کا خطرہ اس وقت کم ہو جاتا ہے جب موسم خشک ہو جائے اور رات کا کم از کم درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے اور دن کے اوقات درجہ حرارت 22 سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے۔۔۔۔
کنٹرول:
گندم میں فنگس کو کنٹرول کرنے کے لیے مندرجہ ذیل زہریں کارآمد ہیں۔
*Kreatik*
Dimethomorph + Pyrachlostrobin
*Caprino super*
Pyrachlostrobin + tubaconazole
*caprino*
Pyrachlostrobin

ان میں سے کوئی ایک فارمولا لے کر 100 سے 120 لیٹر پانی میں ملا کر فی ایکڑ سپرے کریں
order krny k liey abhi rabta krein
03092225891

ایلومینیئم فاسفائیڈ (گندم کی گولیاں) دستیاب ہیںFor order..Contact at 03092225891
25/11/2020

ایلومینیئم فاسفائیڈ (گندم کی گولیاں) دستیاب ہیں
For order..
Contact at 03092225891

SOP(sulphate of potash)دانے داراورکرسٹل میں مناسب ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہےآ رڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں03092225891           ...
25/11/2020

SOP(sulphate of potash)
دانے داراورکرسٹل میں مناسب ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے
آ رڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں
03092225891

#

مارچ 60 فیصد ڈبلیو پی(Myclobutanil+Mancozeb)پھپھوندی کش زھرآ لو، کھیرا، کریلے اور کدو کی فصل پر پاؤڈری ملڈیو، ڈاؤنی ملڈی...
03/11/2020

مارچ 60 فیصد ڈبلیو پی
(Myclobutanil+Mancozeb)
پھپھوندی کش زھر
آ لو، کھیرا، کریلے اور کدو کی فصل پر پاؤڈری ملڈیو، ڈاؤنی ملڈیو، اگیتاجھلساواورپچھیتاجھلساو کا نہایت موثر حل
1کلو گرام کے جمبو پیک میں دستیاب ہے
آ رڈر کر نے کے لیے رابطہ کریں
03092225891

ٹاپ سن گروپ پاکستان کا (ٹاپ ہیومیٹ)⬅⬅ زمین کا (پی ایڇ PH)لیول بہتر کر کہ زمین کو دے اک نئی زندگی اور بہتر طاقت ۔۔۔⬅⬅ اور...
27/10/2020

ٹاپ سن گروپ پاکستان کا (ٹاپ ہیومیٹ)
⬅⬅ زمین کا (پی ایڇ PH)لیول بہتر کر کہ زمین کو دے اک نئی زندگی اور بہتر طاقت ۔۔۔
⬅⬅ اور زمین کو کرے نرم اور بھر بھرا ۔۔۔
⬅⬅ تا کہ اپکی فصل کا ہو بہتر اؤگاؤ __
گندم اور کماد کی پیداوار کو بھتر بنا نے کے لیے(DAP) کے ساتھ استعمال کریں
8kg
اسپیشل ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے

آ رڈر کر نے کے لیے رابطہ کریں
03092225891

آ لو میں موجود تمام قسم کی پھپھوندی اور ھر طرح کی بیماری کے لیے مؤثر۔۔(کریاٹک,کپرینو,ملٹی گیٹ)پاؤڈری ملڈیو, ڈاؤنی ملڈیو'...
23/10/2020

آ لو میں موجود تمام قسم کی پھپھوندی اور ھر طرح کی بیماری کے لیے مؤثر۔۔
(کریاٹک,کپرینو,ملٹی گیٹ)
پاؤڈری ملڈیو, ڈاؤنی ملڈیو' لیٹ بلائٹ, ٹیوبر بلائٹ, اگیتا جلساو٫ پیچھیتا جلساؤ, سکیب, اینتھرا کنوز, گمی سٹیم اور مو لڈز کا مکمل خاتمہ۔۔۔
آ رڈر کر نے کے لیے رابطہ کریں
03092225891

13/10/2020

ٹاپ لا نٹس
گندم کی شاندار پیداوار کا ضامن
چوڑے پتے والی اور نوکیلے پتے والی جڑی بوٹیوں کا کرے مکمل خاتمہ
آ رڈر کر نے کے لیے رابطہ کریں
03092225891

ٹاپ لا نٹس گندم کی شاندار پیداوار کا ضامنچوڑے پتے والی اور نوکیلے پتے والی جڑی بوٹیوں کا کرے مکمل خاتمہ آ رڈر کر نے کے ل...
05/10/2020

ٹاپ لا نٹس
گندم کی شاندار پیداوار کا ضامن
چوڑے پتے والی اور نوکیلے پتے والی جڑی بوٹیوں کا کرے مکمل خاتمہ
آ رڈر کر نے کے لیے رابطہ کریں
03092225891

Available on discountOrder kalye 03092225891
25/09/2020

Available on discount
Order kalye 03092225891

Pendimethalin (پینڈیمیتھالین)For order..Contact at 03092225891
24/09/2020

Pendimethalin (پینڈیمیتھالین)
For order..
Contact at 03092225891

Paraquat ( پیراکواٹ)آرڈر  کرنے کیلئے دیے گے نمبر پر رابطہ کریں 03092225891www.topsunbazar.com ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں  ...
24/09/2020

Paraquat ( پیراکواٹ)
آرڈر کرنے کیلئے دیے گے نمبر پر رابطہ کریں 03092225891
www.topsunbazar.com ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں

Order kalye 03092225891Available on special rate
19/09/2020

Order kalye
03092225891
Available on special rate

Address

Topsun Chemicals 2, Industrial Estate
Multan
66000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923092225891

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabah Khan Digital Marketing Executive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share