Mubeen Bukhari Official

Mubeen Bukhari Official Msc (Hons) Agricultural form university. Of Agricultural Faisla Abad in agriculture Extension.

With son.
30/01/2026

With son.

08/01/2024

"الیکشن ڈرامہ"
کالم میٹھا سچ 722 از ڈاکٹر سلطان محمود
لاہور، 7 جنوری 2024ء

پرسوں سینٹ سے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد عجلت میں منظور کرا لی گئی۔

100 کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں سے 14 یہ قرارداد لائے۔ باقی کو کہاں موت پڑی ہوئی تھی کہ سینیٹ میں نہیں آئے؟

حیرت تو یہ ہے کہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق کس کے اشارے پر قرارداد سے قبل ایوان سے ہی چلے گئے؟

ویسے یہ کون سی جمہوریت ہے کہ جس میں سو میں سے محض چودہ ارکان آئیں اور کہیں کورم کی نشان دہی بھی نہ ہو اور وہ ملکی سطح کا فیصلہ کر کے چلتے بنیں۔

ہم پر کنٹرولڈ جمہوریت والا نظام لاگو کرنے والے ہی دراصل رانگ نمبر ہیں۔

ایوان بالا سے منظور ہونے والی اس قرارداد پر عوامی ردعمل زیرو ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ نوے فیصد عوام کو اس طرح پیٹ کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے کہ انہیں کسی بھی نظام سے دلچسپی نہیں رہی۔
اور یہی اصل حکمران چاہتے بھی ہیں==

08/01/2024

‏لاہور کی تنگ گلیوں میں بلاول قالین بچھوا کر چل رہا ہے۔۔۔۔۔۔ آپ ان سے عوام کے مسائل حل کرنے کی توقع رکھتے ہیں تو نیلا تھوتھا کھالیں۔۔۔۔۔۔۔

‏حد ہوگئی یہ تو۔ حد۔ عوام کی تضحیک ہے یہ

31/12/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

‏عمران خان پر سب سے بڑا الزام یہ تھا کہ اس نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر بزدار کو لگایا اور بزدار نے پاکستان کی تاریخ کی سب ...
31/12/2023

‏عمران خان پر سب سے بڑا الزام یہ تھا کہ اس نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر بزدار کو لگایا اور بزدار نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ کرپشن کی،آج وہ بیانیہ پاش پاش ہوگیا ہے، عثمان بزدار پر کوئی ایک کیس نہیں بنا جس میں ان پر کچھ ثابت ہوتا اور آج ان کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔

31/12/2023

‏پورے ملک میں الیکشن کروانے سے بہتر ہے صرف دو حلقوں میں الیکشن کروائے جائے. عمران خان الیکشن گوال منڈی لڑے اور نواز شریف میانوالی سے. پھر دیکھتے ہے عوام کس کو منتخب کرتی ہیں۔۔

31/12/2023

‏میرا الیکشن کمیشن سے سوال ہے?

‏نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیسے منظور ہو سکتے ہیں
‏جب ان کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل کیا تھا
‏یہ کیسے ممکن ہے???????

جلد ن لیگ ساری کا یہ انجام ہونے کو ہے
30/12/2023

جلد ن لیگ ساری کا یہ انجام ہونے کو ہے

Watch, follow, and discover more trending content.

30/12/2023
08/12/2023

‏الیکشن آٹھ فروری کو ہی متوقع ہے۔ ایک ماہ تک ملتوی تو کیا جاسکتا ہے لیکن کینسل نہیں کیا جاسکتا۔ الیکشن ہر صورت کروانے پڑیں گے۔

‏سب کچھ چھوڑ کر الیکشن کی تیاری کریں۔ انشاءاللہ فتح قریب ہے۔

‏نوازشریف پراجیکٹ ناکام ہوچکا ہے۔ یا تو نوازشریف مریم کو ساتھ لے کر فرار ہوجائے گا یا پکڑا جائے گا اور عمران خان کی جگہ اڈیالہ جیل کی کوٹھڑی میں قید کردیا جائے گا۔

Address

Ehsan Pur/Kot Addu/District : Muzfarghar
Multan
34000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008381925

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubeen Bukhari Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubeen Bukhari Official:

Share