Adil speeks12

Adil speeks12 journalism student .News updates
نوجوان نسل کی آواز
ہر خبر کے لئے پیج فالو لائک کریں شکریہ

20/03/2024

*ہم نوجوانوں کو 4 سال میں اپنے طرف مائل کرنے میں ناکام رہے.رہنما مسلم لیگ ن آصف کرمانی*

*عدت کیس کے فیصلے کے بعد خواتین نے مسلم لیگ ن سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے ووٹ نہیں دیا.آصف کرمانی*

*مجھے پتہ ہے ہمارے کچھ لوگوں کو جتوایا گیا۔آصف کرمانی کی اے آر وائے نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو*

18/03/2024

نواز شریف مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے آئے تھے، اب ان کے ہاتھوں کے طوطے اڑے ہوئے ہیں، شوکت بسرا۔۔۔!!!

ایک دفعہ پھر چینی چور جہانگیر ترین کی اور KFC سے پارٹنر شپ والی ٹیم ۔فائنل میچ پی ایس ایل 9 کا ہار گئ ۔یقین مانیں بہت خو...
18/03/2024

ایک دفعہ پھر چینی چور جہانگیر ترین کی اور KFC سے پارٹنر شپ والی ٹیم ۔فائنل میچ پی ایس ایل 9 کا ہار گئ ۔یقین مانیں بہت خوشی ہوئی ہے۔ اور دوسری طرف اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم نے جو فوڈ پانڈا 🐼 سے پارٹنر شپ کی تھی اور فوڈ پانڈا کی طرف سے اسلام آباد ٹیم کے ہر ایک رنز پہ غزہ کے مظلوم مسلمان کےلئے 10000 روپے امداد دینے کا وعدہ کیا تھا۔❤️اور ملتان سلطان کی ٹیم نے جو KFC سے پارٹنر شپ کی تھی OFC والوں نے کہاں تھا کہ جو فلسطین کے مسلمانوں کو مارے گا اس کو KFC فری کھانا ڈیلیوری کرے گا۔۔

17/03/2024

*ڈیل کا لفظ میاں صاحب کی ڈکشنری میں ہی نہیں ہے۔۔میاں جاوید لطیف*

*ہاں ڈیل نہیں بھیک کا ہے پاؤں پڑنے کا ہے میاں سانپ ڈیل نہیں کرتے لیٹ جاتے ہیں باقی اگلوں کی مرضی ڈھیل دیں یا بھیک۔۔!!*

17/03/2024

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ایک سال کی ایکسٹینشن مل گئی
مینڈیٹ چور شہباز شریف نے ایڈوائس مینڈیٹ چور آصف زرداری کو بھجوا دی

13/03/2024

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نےتنخواہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔
ایوانِ صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدرِ زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا ہے

ماہِ رمضان کا چاند مبارک✨ نیکیوں کا موسمِ بہار تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو❤
11/03/2024

ماہِ رمضان کا چاند مبارک✨
نیکیوں کا موسمِ بہار
تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو❤

08/03/2024

اٹک سے گجرات تک پی ٹی آئی ایک سیٹ بھی نہیں ہاری سیالکوٹ کی 5میں سے 4 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتی لاہور کی 14 میں سے 12 سیٹیں پی ٹی آئی نے جیتی یہ بات مجھے ایک بیوروکریٹ نے بتائی ! کاشف عباسی

08/03/2024

بلاشبہ 8فروری کے الیکشن میں کی جانیوالی دھاندلی 1971ء میں ملک ٹوٹنے کے بعد کی سب سے بدترین دھاندلی ہے۔ سابق آئی جی پولیس طارق کھوسہ

08/03/2024

اگر عمران خان صاحب قید میں نا ہوتے تو بطور چیف گیسٹ میرے بیٹے کی شادی میں مدعو ہوتے۔

مکیش امبانی 🔥🔥🔥

05/03/2024

‏میں تو حیران ہوں کہ اتنے اعتماد سے انہوں نے فارم 45 اپلوڈ کیسے کر دئیے۔۔5 سال کا بچہ بھی بتا دے گا کہ 1 کو 7 اور 11 کو 811 کیسے بنایا،، لگتا ہے ساڈی گل ہو گئی اے تے پکا یقین اے،، اب دیکھتے ہیں قاضی صاحب اس پر کیا توجیحات دیتے ہیں

05/03/2024

فیس بُک پر چند منٹوں کی پاپندی نے سب کو ہلا دیا لیکن سالوں سال سے بند قرآن نے کسی کو بھی نہیں ہلایا یہ ہے ہمارا ایمان 🙏🙏😌😌🥲

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil speeks12 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share