Rasheed Seeds

Rasheed Seeds All type of hybrid seeds cotton seeds corn seeds grass seeds wheet seed paddy seeds tunil seeds avai

                          #مکئی  #کاشتکار
22/07/2026



#مکئی #کاشتکار

‎موسمی مکئی کا نیا سلطان ہائبرڈجو ہر کاشتکار کی محنت کو شاندار منافع میں بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔مضبوط تنے، جاند...
20/07/2026

‎موسمی مکئی کا نیا سلطان ہائبرڈ
جو ہر کاشتکار کی محنت کو شاندار منافع میں بدلنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔مضبوط تنے، جاندار جڑوں اور موسم کی سختی کا مقابلہ کرنے والا ہائبرڈ۔ یہ ہائبرڈ بیج آپ کو دیتا ہے سرے تک وزنی دانوں سے بھری ہوئی یکساں چھلیاں۔

‎اگر آپ کم وقت اور کم لاگت میں بہترین اور ریکارڈ ساز پیداوار حاصل کر کے خوشحال کاشتکار بننا چاہتے ہیں، تو موسمی مکئی کی اگیتی سے پچھیتی کاشت کے لیے آج ہی ڈیکالب ہائبرڈ DK-9263 کو کاشت کریں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں۔

🌽 DEKALB DK9263 🌽اعلیٰ کوالٹی مکئی کا بیج، زیادہ پیداوار اور بہتر منافع کے لیے بہترین انتخاب۔                           ...
20/07/2026

🌽 DEKALB DK9263 🌽
اعلیٰ کوالٹی مکئی کا بیج، زیادہ پیداوار اور بہتر منافع کے لیے بہترین انتخاب۔
#زرعت #کاشتکار #مکئی #ملتان

کسان بھائیوں کے لیے اہم اطلاع 🌾بائر کا بیج ہمیشہ کمپنی کے رجسٹرڈ ڈیلر سے ہی خریدیں!رشید سیڈز وہاڑی چوک ملتان بائر / ڈیکا...
18/07/2026

کسان بھائیوں کے لیے اہم اطلاع 🌾

بائر کا بیج ہمیشہ کمپنی کے رجسٹرڈ ڈیلر سے ہی خریدیں!

رشید سیڈز وہاڑی چوک ملتان بائر / ڈیکالب کا بااعتماد اور رجسٹرڈ ڈیلر ہے۔

یاد رکھیں:
✔️ Bayer Advisor App صرف کمپنی کے ملازمین اور رجسٹرڈ ڈیلرز کے پاس ہے
✔️ خریداری کے وقت اپنا آرڈر Bayer Advisor App میں رجسٹر کروائیں
✔️ اپنے موبائل پر آنے والا OTP ہمارے نمائندے کو بتائیں
✔️ ہر بیگ پر موجود QR Code ضرور اسکین کروائیں
✔️ اسکین کے بعد کمپنی کی طرف سے تصدیقی SMS آئے گا

رجسٹرڈ خریداری ہی اصل بائر بیج اور آپ کے اعتماد کی ضمانت ہے۔

ہمارے پاس ڈیکالب کی تمام ٹاپ ورائٹیز دستیاب ہیں:
DK6789 | DK6714 | DK8022 | DK8148 | DK8222 | DK9263

📍 رشید سیڈز - وہاڑی چوک ملتان
📞 0309-6140040

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Shahzad, Akhlaque Channa, Malik Adnan Hans
18/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Shahzad, Akhlaque Channa, Malik Adnan Hans

With Naveed Arain – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
18/07/2026

With Naveed Arain – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

مکئی کا سلطان، خوشحال کسانیہی ہے کسانوں کا اولین انتخابڈیکالب پر بھروسہ، بہتر مستقبل کی ضمانت
17/07/2026

مکئی کا سلطان، خوشحال کسان
یہی ہے کسانوں کا اولین انتخاب
ڈیکالب پر بھروسہ، بہتر مستقبل کی ضمانت

الحمدللہ! رشید سیڈز پر ڈیکالب کے نئے ہائبرڈ مکئی بیج DK 9263، DK 8148 اور DK 8222 کی کامیاب پروموشن۔ ہمارے محنتی کسان بھ...
16/07/2026

الحمدللہ! رشید سیڈز پر ڈیکالب کے نئے ہائبرڈ مکئی بیج DK 9263، DK 8148 اور DK 8222 کی کامیاب پروموشن۔ ہمارے محنتی کسان بھائیوں کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔ بہتر پیداوار، بہتر مستقبل، صرف ڈیکالب کے ساتھ! 🌽

15/07/2026

الحمداللہ ! کورٹیوا Pioneer کی بہاریہ مکئی کی قرع اندازی میں ساوتھ ریجن سے عمرہ کا ٹکٹ رشید سیڈڑ کے فارمر کا نکلا۔ فارمر محمد اکبر کو عمرہ کا ٹکٹ CEO رشید سیڈز ملک ساغر بھٹہ نے اپنے دست مبارک سے رمادہ ہوٹل ملتان میں کورٹیوا کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں دیا۔ ٹیم رشید سیڈز کی جانب سے اکبر بھائی کو عمرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔۔

13/07/2026

Address

Near MCB Vehari Chowk Multan
Multan
66666

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923096140040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasheed Seeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rasheed Seeds:

Shortcuts

Share