New Saat Bismillah Bricks Company

New Saat Bismillah Bricks Company This is business of Bricks

24/12/2020



آج بروز جمعرات   نے قادر پور راواں موضع فیض پور میں ایک بھٹہ کا وزٹ کیا جس کو شاورنگ سسٹم پر تبدیل کیا ہوا ہے جو سفید دھ...
03/12/2020

آج بروز جمعرات نے قادر پور راواں موضع فیض پور میں ایک بھٹہ کا وزٹ کیا جس کو شاورنگ سسٹم پر تبدیل کیا ہوا ہے جو سفید دھواں نکالتا ہے اور زگ زیگ سے بھی بہترین ماحول دوست ٹیکنالوجی ہے

  صاحب نے آج وہاڑی میں پپلی اڈا خانیوال روڈ پر   کے بھٹہ کا وزٹ کیا  جو کہ بلور سسٹم پر تبدیل کیا ہوا ہے جو سفید دھواں ن...
29/11/2020

صاحب نے آج وہاڑی میں پپلی اڈا خانیوال روڈ پر کے بھٹہ کا وزٹ کیا جو کہ بلور سسٹم پر تبدیل کیا ہوا ہے جو سفید دھواں نکالتا ہے اور ماحول دوست بہترین سسٹم ہے

آج مورخہ 2020-11-22 بروز اتوار ملتان میں جگوال ہاوس پر مٹنگ ہوئ جس میں ضلعی صدر عمرفاروق خان ،چودھری رحمت رحمانی ،ملک مح...
22/11/2020

آج مورخہ 2020-11-22 بروز اتوار ملتان میں جگوال ہاوس پر مٹنگ ہوئ جس میں ضلعی صدر عمرفاروق خان ،چودھری رحمت رحمانی ،ملک محمد بخش کھوکھر، تحصیل شجاع آباد سے تحصیل صدر انعام خان مگسی ،ایاز خان جگوال سینئر ساتھی شیخ عبدالستار جلال پور پیر والا سے تحصیل صدر سیٹھ عبدالطیف اور ملک عقیل کھرل ، خواجہ عمر فاروق ،بادشاہ خان کڑوڑ پکہ سے یاسین رحمانی صاحب کوٹ چھٹہ سےعبداللہ خان ساتھیوں سمیت ملتان جگوال ہاوس تشریف لائے اور امجد جگوال کی صدارت میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا

آج مورخہ 2020-11-09 بروز سوموار کو ملتان میں اجلاس ہوا جس میں بہت سے ضلعوں سے عزیز دوستوں نے شرکت کی اور جس میں امجد جگو...
09/11/2020

آج مورخہ 2020-11-09 بروز سوموار کو ملتان میں اجلاس ہوا جس میں بہت سے ضلعوں سے عزیز دوستوں نے شرکت کی اور جس میں امجد جگوال صاحب ،چوہدری سلطان احمد گجر صاحب ،رانا عبدالستار خان صاحب ، اور چوہدری رحمت علی رحمانی صاحب شریک ہوئے

جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں  کہ آج رات 12 بجے کے بعد تمام بھٹے بند  ہو جاینگے صرف زگ زیگ ٹیکنالوجی کے حامل بھٹوں کو کام ...
06/11/2020

جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ آج رات 12 بجے کے بعد تمام بھٹے بند ہو جاینگے صرف زگ زیگ ٹیکنالوجی کے حامل بھٹوں کو کام کرنے کی اجازت ہوگی

بھٹہ انڈسٹری کو کسی منصوبے کے تحت تباہ کیا جا رہا ہے مثلہ پلوشن کا ہے تو اس کے کئی طریقے ہیں پر زگ زیگ اس  کا حل نہں ہے ...
24/10/2020

بھٹہ انڈسٹری کو کسی منصوبے کے تحت تباہ کیا جا رہا ہے مثلہ پلوشن کا ہے تو اس کے کئی طریقے ہیں پر زگ زیگ اس کا حل نہں ہے زگ زیگ ماحول دوست ضرور ہوگا پر ٪80 رزلٹ اس کا خراب اینٹ پکانے میں اس کا خرچہ کروڑوں میں ہے اس لیے رسک کوئی نہیں لے گا آے روز کبھی محکمے والے تو کبھی کوئی صحافی بلیک میل کرتا ہے کیا پاکستان میں کاروبار کرنا جرم ہے کروڑوں مزدورں کی روزی کا زریعہ ہے پاکستان کی معیشت کی بنیاد بھٹہ انڈسٹری ہے اس کو اگر بند کیا گیا تو مزدور کے لیے روٹی تلاش کرنا مشکل ہو جاے گا ملک کی معیشت تباہ ہو جاے گی مہنگائی بے روزگاری عروج پے ہوگی خدارا حکومت ہوش کے ناخن لے اور بھٹہ انڈسٹری کو بند نہ کرے ۔

 #نکاسی🧱🧱🧱
16/10/2020

#نکاسی🧱🧱🧱

15/10/2020

Address

Multan
8600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Saat Bismillah Bricks Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share