Sial hardware

Sial hardware Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sial hardware, Business service, Gulgasth, Multan.

28/08/2017

پاکستان کو معمولی مت سمجھیے!

جیسے ہی پہلی عرب اسرائیل جنگ ہوئی جبکہ پاکستان کو بنے ابھی ایک سال ہی ہوا تھا پاکستان نے چیکوسلاواکیہ میں ڈھائی لاکھ رائفلیں خرید کر عربوں کو دیں اور تین جنگی جہاز اٹلی سے خرید کر مصر کے حوالے کیے تاکہ وہ اسرائیل سے اپنا دفاع کر سکیں۔

پاکستان نے 67ء اور 73ء کی عرب اسرائیل جنگوں میں عربوں کی مدد کی اور اسرائیل کو روکنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو 20 کے قریب اسرائیلی جنگی جہاز گرا چکا ہے۔

جب اسرائیل نے ترکی کے امدادی جہاز پر گولہ باری کی اور دونوں ممالک میں جنگ کا خدشہ پیدا ہوا تو سب سے پہلے پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹر ترکی کی مدد کو پہنچے اور ترکی کی سرحدوں پر پروازیں کیں۔

پاکستان نے اسرائیلی حملے کے خلاف مصر کی مدد کی جس کی وجہ سے وہ وادی سینا کے قریب رک گئے اور آگے نہ بڑھ سکے۔

پاکستان نے 1980ء میں روس جیسی سپر پاور کے ساتھ ٹکر لے کر افغانستان کی مدد کی اور روس کو شکست سے دوچار کیا۔

افغانستان اور انڈیا کا دعوی ہے کہ امریکہ کو اس وقت افغانستان میں جتنی مزاحمت کا سامنا ہے اس کے پیچھے بھی پاکستان ہی ہے۔

پاکستان نے 92ء 93ء میں یورپ کے خلاف اس وقت بوسنیا کی مدد کی جب تمام مسلمان ممالک نے چپ کر روزہ رکھ لیا تھا۔ نہ صرف سفارتی مدد کی بلکہ پاک فوج عملاً لڑنے گئی۔

پاکستان نے آرمینیا کے خلاف آزربائی جان کی مدد کی۔ پاکستان غالباً دنیا کا واحد ملک ہے جو آج بھی آرمینیا کو تسلیم نہیں کرتا۔

پاکستان نے ایران کی عراق کے خلاف مدد کی اور ایران عراق جنگ بزور طاقت رکوائی۔

پاکستان نے ایران میں دہشت گردی کرنے والی تنظیم جنداللہ کے سربراہ کو گرفتار کرنے میں ایران کی مدد کی۔

پاکستانی مجاہدین نے انڈیا جیسے ملک کے چنگل سے آدھا کشمیر آزاد کروایا۔

پاکستان نے 65ء میں اپنے سے پانچ گنا بڑے انڈیا کو شکست دی۔

پاکستان نے کشمیری مسلمانوں کو ظالم کے چنگل سے آزاد کروانے کے لیے اپنے سے کئی گنا بڑی فوجی اور معاشی طاقت سے تین جنگیں لڑیں۔

پاکستان نے خانہ کعبہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کروایا۔

پاکستان نے 1991ء میں کویت کی عراق کے خلاف مدد کی۔

جب شاہ ایران نے متحدہ عرب امارات کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دی تو پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی مدد کی۔

جب مصر اور عربوں اختلاف پیدا ہوا تو پاکستان نے مصر کی سفارش کی اور عربوں کو راضی کیا۔

جب اقوام متحدہ میں مسلمانوں کا موقف پیش کرنے کی باری آئی تو تمام مسلمان ممالک بشمول عربوں اور ترکوں کے۔ سب نے پاکستان کا نام چنا۔

ان کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان دنیا کے پہلا ملک ہے جس نے چین کو تسلیم کیا اور اپنا سفارت کار چین بھیجا۔ ایوب خان نے چین کی ابتدائی ضروریات کے لیے اس وقت چین کو ہوائی جہاز، بسیں اور بہت بڑی مقدار میں خوارک بھیجی۔ چینی آج بھی پاکستان کا وہ احسان نہیں بھولے اور آج بھی ہمارے بہترین دوست ہیں۔

لبریشن ٹائگرز آف تامل ایلام نامی دہشت گرد تنظیم ایک تہائی سری لنکا پر قابض تھی۔ اس ناسور سے سری لنکا کی جان پاکستان نے چھڑائی اور پاک فوج کی مدد سے وہ تحریک ہمیشہ کےلیے ختم کر دی گئی۔ اسی لیے سری لنکن ہمیشہ پاکستان کے شکر گزار رہتے ہیں۔

1980ء میں جب زمباوے کو عالمی تنہائی کا سامنا تھا تو پاکستان نے اسکی مدد کی۔

1993ء میں جب امریکن فوجی 4000 صومالی جنگجوؤں کے گھیرے میں آگئے تو وہاں امن مشن پر موجود پاک فوج کے متخصر سے دستے نے ان کو چھڑایا۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کے لیے فوجیں بھیجنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے!!!

پاکستان اس وقت دنیا کی واحد ریاست ہے جو "مسلم قومیت" یا دو قومی نظریے کی بنیاد پر قائم ہے۔

پاکستان کو معمولی مت سمجھئے..

21/06/2017
21/06/2017

Address

Gulgasth
Multan
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923136154815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sial hardware posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share