عشقِ کامل

عشقِ کامل 1. This Page is Only For True Poetry Lovers 2. You Will Find Best Poetry & Ghazals on This Page 3.

05/05/2024

شب ہجر کے ستارو! مجھے ساتھ ساتھ اپنے...
نہ آج تم جگاؤ, میرا دل دکھا ہوا ہے...

01/03/2024

دن میں اس کی یاد سےپرہیز ہے
یہ دوائی میں رات کو لیتاھوں

27/02/2024

منتظر میں بھی کسی روز نہیں تھا اس کا
اور وعدے پہ کبھی شخص وہ آیا بھی نہیں

25/02/2024

ھم نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جِسے!!
وہ با ادب بھی تھا اور نہایت حسین بھی۔۔

15/12/2023

ہمارے دل کو ابھی مستقل پتہ نہ بنا
ہمیں پتہ ہے تیرا دل ادھر لگے گا نہیں!!!

27/11/2023

‏تم یہ بتاؤ , چاند اور تارے کیسے ہیں؟
خود کیسی ہو گھر میں سارے کیسے ہیں؟؟

14/11/2023

میں زندگی میں بڑا کچھ نہ کر سکا لیکن
کسی کے ساتھ محبت بڑی ہوئی ہے مجھے!

10/11/2023

‏تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ میرے چل کے کبھی...
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا

08/11/2023

‏صبر بسمل تھا ھمت تھی بلا کی میری
پر تیری بات تھی سہنے میں ذرا وقت لگا

07/10/2023

‏چین ملنے کی توقع تو نہ رکھے وہ بھی
جس کسی نے دلِ درویش دُکھایا ہوا ہے

مبشر سعید

03/10/2023

کچھ دیر ہوئی آپ کا میسج نہیں ملا
لگتا ہے پھر سے آپ کے مہمان آ گئے

01/10/2023

ونج اپڑیں دل دی سیٹنگ وچ.
ہوسی لفظ وفا اوکوں یس چا کر.

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشقِ کامل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عشقِ کامل:

Share