Decxent Poetry & QoutS

Decxent Poetry & QoutS All Work And Services About Buildings Like Plan,LayOuts,Drawings,Structure,LandScaping and Much More Allah is Most Mercyfull...

ملنے کی آرزو ، نہ بچھڑنے کا کچھ ملالہم کو اس آدمی سے محبت عجیب تھی۔۔۔ #مانویل
23/02/2026

ملنے کی آرزو ، نہ بچھڑنے کا کچھ ملال
ہم کو اس آدمی سے محبت عجیب تھی۔۔۔

#مانویل

تو تو من چاہا ہے مگر یار من !ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے۔۔۔p #مانخانزادہ
30/01/2026

تو تو من چاہا ہے مگر یار من !
ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے۔۔۔p
#مانخانزادہ

نکاح سے پہلے محبت میں وہم ہوتا ہے کیونکہ قرآن میں ہے کہ ہم نے نکاح کے ذریعے سے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کر دی🎀🩷 #خانزاد...
30/01/2026

نکاح سے پہلے محبت میں وہم ہوتا ہے کیونکہ قرآن میں ہے کہ ہم نے نکاح کے ذریعے سے تمہارے دلوں میں محبت پیدا کر دی🎀🩷
#خانزادہ

میں ایسی آنکھوں کو جانتا ہوں جو دل کو بانہوں میں لے سکتی ہیں۔۔۔ #مانویل
30/01/2026

میں ایسی آنکھوں کو جانتا ہوں جو دل کو بانہوں میں لے سکتی ہیں۔۔۔
#مانویل

میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہےجس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر جائے،۔۔ جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھا...
30/01/2026

میرے نزدیک من پسند شخص وہ ہے
جس کو آپ دیکھیں تو آپکی رگ رگ میں سکون بھر جائے،۔۔

جس کو دیکھیں تو دنیا کی کوئی شے آپکو دکھائی نہ دے،۔۔

جسکو آپ دیکھیں دھڑکنیں تیز ہو جائیں

اور سانس سینے میں اٹک جائے

من پسند شخص وہ ہے

جو ' من کو بھائے اور پھر

کوئی اور نہ بھائے کوئی اور نظر ہی نہ آئے پھر۔۔
#خانزادہ

21/01/2026
"کسی ایسے شخص سے کبھی مت ڈرو جس کے پاس لائبریری ہے اور وہ بہت ساری کتابیں پڑھتا ہے۔تمہیں کسی ایسے شخص سے ڈرنا چاہیے جس ک...
21/01/2026

"کسی ایسے شخص سے کبھی مت ڈرو جس کے پاس لائبریری ہے اور وہ بہت ساری کتابیں پڑھتا ہے۔
تمہیں کسی ایسے شخص سے ڈرنا چاہیے جس کے پاس صرف ایک کتاب ہو اور وہ اُسے مقدس سمجھتا ہو۔ لیکن اُس نے اُسے کبھی پڑھا نہ ہو۔

#خانزادہ

"برداشت کے کانوں سے سُنو، رحم کی آنکھوں سے دیکھو اور مُحبت کی زُبان سے بات کرو۔آخر میں صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہ...
21/01/2026

"برداشت کے کانوں سے سُنو، رحم کی آنکھوں سے دیکھو اور مُحبت کی زُبان سے بات کرو۔
آخر میں صرف وہ ہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا اور وہ جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے تھے وہ چلے جائیں گیں۔"

~جلال الدین رومی

"انسان نے جب بازوؤں کا استعمال سیکھا، تو اس نے سب سے پہلے اپنی قریب ترین چیز کو گلے لگایا۔" #مانویل
21/01/2026

"انسان نے جب بازوؤں کا استعمال سیکھا، تو اس نے سب سے پہلے اپنی قریب ترین چیز کو گلے لگایا۔"

#مانویل

Address

Pearl City Multan
Multan
03016841390

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Decxent Poetry & QoutS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Decxent Poetry & QoutS:

Shortcuts

Share