Zeshan Poultry Traders

Zeshan Poultry Traders We deals in All Poultry products.

A H P chicken bank
01/09/2025

A H P chicken bank

Chicken bank hasilpur
01/09/2025

Chicken bank hasilpur

01/09/2025

0pining day

22/10/2021

مال سیل کرنے اور چوزا ڈالنے کا بھترین موکا ھے جو اِن 10-12 دن کے دوران میں ڈال لے گا وہ بروڈنگ کاسٹ سے کافی بچ جائے گا

20/10/2021

تمہیں بتائیں گے کبھی مکافات عمل کے معنی
ہمیں یاد ہیں اپنے گزرے ہوے تلخ ایام!!

19/10/2021

*ھنسی روک کر دکھائیے😜😀😀*

راوی کہتا ہے ہمارے محلے میں ابو الحسن نبالی نامی ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔

خیر ساتھ والی مسجد میں ان کی نماز جنازہ اور پھر تدفین کے بعد تابوت واپس لایا گیا۔ 🙄🙄

رات کا وقت تھا مسجد بند ہونے کے باعث تابوت کو مسجد کے دروازے کے سامنے رکھا گیا تاکہ صبح خادم اٹھا کر اسے اپنی جگہ رکھے گا.😐😑

رات کوئی ساڑھے تین بجے کا ٹائم ہوگا کہ ایک شخص مسجد آیا۔

مسجد کا دروازہ بند تھا، وہ شخص کچھ دیر انتظار کرتا رہا۔ سردیوں کے دن تھے، اسے سردی لگ گئی۔ 🤗🤗

اس نے تابوت کھولا اور اندر سوگیا۔ آدھا گھنٹہ بعد خادم آگیا۔😣🤔

خادم نے ایک نمازی کی مدد سے تابوت کو محراب کے ساتھ بنی مخصوص جگہ پر رکھ دیا۔😆☺🙂

نیند کی غنودگی کی وجہ سے انہیں تابوت کے وزن کا بھی اندازہ نہ ہوا۔😎😎

مؤذن نے اذان دی۔ لوگ نماز کے لیے پہنچے۔ جماعت کھڑی ہوگئی۔😇😇

پچاس کے قریب نمازی جماعت میں شامل تھے۔ میں پہلی صف میں کھڑا تھا اور دوسری رکعت تھی کہ سامنے تابوت پہ میری نظر پڑی۔😉😀😉

عجب خوفناک منظر دیکھا کہ تابوت ہل رہا ہے۔ میرے جسم میں سنسنی خیز ایک لہر دوڑ اٹھی۔ میں نے آنکھیں بند کر لیں۔😆😃😁

تابوت بدستور ہل رہا تھا۔
شاید میت کا ہیولا کھڑا ہو۔
اتنے میں وہ شخص اٹھا اس نے تابوت سے سر باہر نکال کر پوچھا "تم لوگوں نے نماز پڑھ لی "؟😄😀😅😂😅😆😀😆

*اللہ معاف کرے،*
لوگوں کی دوڑیں لگ چکی تھیں۔ میں تو الٹے پیر ہزار کی سپیڈ سے گھر کی طرف دوڑا۔😎😊😉😄😂😘😀

گھر پہنچ کر معلوم ہوا کہ میں ننگے پیر ہی گھر پہنچا ہوں۔😄😀

امام صاحب تو پہلے ہی بے ہوش ہو کر زمین پہ گر پڑے تھے،
کچھ لوگ دوڑتے ہوئے دیواروں سے ٹکرانے کی وجہ سے گرے ہوئے تھے،😄😀😄😀

کچھ میری طرح ننگے پیر باہر بھاگ رہے تھے،
کچھ وضو خانوں کے پاس پھسل کر گر چکے تھے،
سب اندھا دھند بھاگ رہے تھے،😆😆😆😉😋😊😀😀

جو شخص تابوت میں تھا وہ پیچھے سے دوڑ رہا تھا۔😄😀😅
اور پوچھ رہا تھا اؤئے مینو وی تے دسو ہویا کی اے..

😂😂😂

18/10/2021

بریکنگ نیوز
حکومت کا عوام کو گھبرانے کی اجازت دینے کا فیصلہ. اوقات کار طے, نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول پمپ پہ دس منٹ گھبرا سکتے ھیں
یوٹیلیٹی سٹور پہ نو منٹ تک گھبرا سکتے ھیں
بجلی کا بل آنے پہ آٹھ منٹ
گیس کا بل آنے پہ سات منٹ
گندم دالیں چاول اور مصالحہ جات خریدتے وقت صرف پانچ منٹ گبھرا سکتے ھیں
ابتدائی طور پر صرف گھبرانے کی اجازت دی گئی ھے رونے دھونے اور چیخنے چلانے پر پابندی برقرار رہے گی.

پانچ منٹ سے کم وقت کی گھبراہٹ پہ سبسڈی دینے کا فیصلہ.

16/10/2021

*پشاور بورڈ کے 1098 کے* *3ایٹمی دھماکوں* کے بعد ۔۔۔۔۔
*ملاکنڈ بورڈ* نے
1098 کے 5 ایٹمی
دھماکے کر کے
*پشاور بورڈ* کی توپوں کو خاموش کرادیا۔۔۔۔😅

پھر
*مردان بورڈ نے*
میدان میں کود
کر *1100 کا1 ھائیڈروجن بم*
اور *1098کے کئی ایٹمی دھماکے* کرکے
ساتھ ہی ساتھ 1096 کے
*کلسٹر بموں* کی بارش کردی

جس پر
*تمام بورڈز* کی توپوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاموش کرادیاگیا

لیکن اج *پنجاب کے بورڈز* نے 1100 کے 100 سے زائد ہائیڈروجن بم اور 1098 کے بےشمار دھماکے کر کے پاکستانی دوسرے بورڈز کے علاوہ دنیا کو کو بھی پیچھیے چھوڑ دیا ہے 😜😜😜

اور یہ تمام تر کریڈٹ
*ایٹمی سائنسدان جناب شفقت محمود...کو جاتاھے*
صرف دو سال سکولز بند ہھوئے *تو نتیجہ 99% آیا*
اگر مستقل طور پر بند کر دییے جائیں تو گلی گلی میں
*آئن سٹائن اور نیوٹن پھرتے نظر آئیں گے*
😱😱😱😄😂😨

(Copy)

15/10/2021

افغانستان سب سے ذیادہ چکس
*پولٹری انٹرنیشنل اور صابر* والوں کا جاتا ھے،
ملتان کا ایک دوست جو ٹرانسپورٹر ھے اور اسکی گاڑیاں افغانستان چکس لے کر بھی جاتی ھیں، فارغ بیٹھا ھوا ھے پچھلے چند دنوں سے،
پرسوں کوھاٹ کے راستے 2 گاڑیاں چکس لے کر گئی تھیں جس کو وھاں کے مجسٹریٹ نے واپس بھیج دیا ھے،، اب نہ تو پنجاب کا چکس افغانستان جارھا ھے اور نہ ھی سندھ۔۔۔۔

*قرنی*

Address

Bhawalpur Bypass
Multan

Telephone

03004604170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeshan Poultry Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeshan Poultry Traders:

Share