21/03/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
✨🌙 عید مبارک 🌙✨
آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو میری طرف سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک! 💖🌸
اللہ تعالیٰ آپ کے روزے، تراویح اور عبادات قبول فرمائے 🤲✨ اور یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے گھر والوں کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور کرے۔ آمین 🤍🌿
دعا ہے آپکی عید خوبصورت لمحوں سے بھرپور ہو! 🎉🎊💫
Sheikh Muhammad Mahmood Ahmad
CEO
Almahmood Associates
150A Model Town Multan