14/11/2025
لکی سیمنٹ ایوارڈ پرو گرام
لکی سیمنٹ نے ملک بھر میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے ڈسٹری بیوٹرز کے لیے پروقارتقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ہارون ٹریڈنگ کمپنی نےسیلز میں اعلیٰ کارکردگی دکھاتے ہوئے ساوتھ پنجاب میں پہلی پوزیشن اور پاکستان بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی- (Ex*****on Director)لکی سیمنٹ سید نعمان حسن، (CCO)خسرونادر گیلانی،Directorمیاں یاسرخان،GMحسیب علی،DGM ملک لیاقت علی اور SRM عارف حسین سے KIA Sportage حاجی محمد عالم ہارون، حاجی محمد ایوب ہارون، عزیرایوب اور خضر ایوب نے وصول کی-