Rana Zeeshan Ali Noon

Rana Zeeshan Ali Noon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Zeeshan Ali Noon, Multan.
(1)

Rana Zeeshan Noon
Podcast
Multan Ki Awaz 🎙️
A Voice for Social Awareness & Public Issues
Working for Positive Change in Society

Follow the 📢 Multan Ki Aawaz – Official WhatsApp Channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbCUE1VG3R3hHgRYPB32

31/03/2026

خصوصی گفتگو خواجہ غلام فرید کوریجہ جانشین دربار فرید کوٹ مٹھن شریف سربراہ سرائیکستان قومی اتحاد
پروگرام ملتان کی آواز میزبان رانا ذیشان نون

🌙✨ Eid Mubarak! May this Eid bring joy, peace, and blessings to you and your loved ones. 💛
20/03/2026

🌙✨ Eid Mubarak! May this Eid bring joy, peace, and blessings to you and your loved ones. 💛

12/03/2026

اس ویڈیو کو شیئر کریں۔
ہو سکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی گمشدہ بچے کو اس کے ماں باپ سے ملا دے۔

یہ ویڈیو صرف ایک خبر نہیں بلکہ انسانیت کی آواز ہے۔ ملتان کے ایدھی ویلفیئر سنٹر میں تقریباً 300 سے 350 معصوم بچے موجود ہیں جو اپنے ماں باپ سے بچھڑ چکے ہیں، جن میں سے کئی ذہنی طور پر معذور بھی ہیں۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ شاید یہ پیغام کسی ایسے ماں باپ تک پہنچ جائے جو اپنے گمشدہ بچے کی تلاش میں ہیں۔

آئیں اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
معصوم زندگیاں… جو آج بھی اپنے ماں باپ کی
تلاش میں ہیں۔
ایسے بچے جو برسوں سے اپنے گھر والوں سے بچھڑے ہوئے ہیں اور آج بھی کسی کی راہ دیکھ رہے ہیں۔
سیف سٹی پروجیکٹ کے افسر راؤ فرحان سے خصوصی گفتگو جس میں گمشدہ بچوں کے حوالے سے اہم حقائق اور معاشرے کی ذمہ داری پر بات کی گئی۔
🎙️ پروگرام: ملتان کی آواز
👤 میزبان: رانا ذیشان نون
.

21/02/2026

پاکستان اسکاؤٹس ایسوسی ایشن نیشنل سیکرٹری پروفیسر نیک اختر جاوید صاحب خصوصی گفتگو
پروگرام ملتان کی آواز میزبان رانا ذیشان نون

10/02/2026

Some Clicks 📸💥🎉👍

28/01/2026

خصوصی گفتگو 🎙️
ایک باوقار اور تجربہ کار شخصیت میاں احسن عباس کے ساتھ
سماجی، انتظامی اور عوامی امور پر دلچسپ مکالمہ

📺 پروگرام: ملتان کی آواز
🎤 میزبان: رانا ذیشان نون

01/01/2026

سیف سٹی پروجیکٹ ملتان کو ایک محفوظ اور پرامن شہر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
مہمان ایس پی نصراللہ وڑائچ
پروگرام ملتان کی آواز
میزبان رانا ذیشان نون
🌟💫🎉👮‍♂️💪🏽👍😊

11/12/2025

پروگرام ملتان کی آواز
مہمان مفتی عبدلقوی
میزبان رانا ذیشان نون
🎙️📻👏💡

Address

Multan
60000

Telephone

+923008738690

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Zeeshan Ali Noon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Zeeshan Ali Noon:

Share