12/08/2021
تاندلیانوالہ اور چنار شوگر ملز کے کاشتکاروں کے لئے پیغام
—————————————————————-
تاندلیانوالہ اور چنار شوگر ملز کے جن کاشتکاروں کو ادائیگی نہیں ہوئی یا جن کو چیک جاری کیے گئے اور ابھی چیک کیش نہیں ہوئے وہ اسسٹٹ کمشنر تاندلیانوالہ کے دفتر میں مؤرخہ 12 اگست سے 15 اگست تک اپنی درخواستیں ہر صورت میں جمع کروا دیں
منجانب
کین کمشنر ہنجاب