Daily Qaumi Mandate

Daily Qaumi Mandate Daily Qaumi Mandate Newspaper

24/01/2026
24/01/2026

‏ انتہائی اہم عدالتی فیصلہ
بجلی کا میٹر مالک مکان کی ملکیت ہے. عدالت کا بڑا فیصلہ۔
اگر بل ادا نہ ہو تو بجلی بند کی جا سکتی ہے، مگر میٹر اتارنا غیرقانونی ہے!
خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو اپنے حقوق کا علم ہو۔

24/01/2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام، پری امیگریشن کلیرنس سسٹم اور جعلی ویزا نیٹ ورکس کے خلاف مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہوا۔

محسن نقوی نے کہا کہ ایجنٹ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے، جبکہ مؤثر اقدامات کے باعث غیر قانونی امیگریشن میں 47 فیصد کمی آئی ہے۔ امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے تعاون مزید بڑھانے پر زور دیا۔

Address

32 Almohib St: 13 Qadeer Abad
Multan
6000

Telephone

03006341068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Qaumi Mandate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Qaumi Mandate:

Share