10/08/2026
السلام علیکم!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ D.A.D. (PVT.) LTD., Pakistan نے Goat Improvement Company (GIC), USA کے اشتراک سے 2 Goats Project کا آغاز کیا ہے۔
اس منصوبے کے تحت Goat Improvement Company (GIC), USA اپنی Genetic Improvement Technology (GIT) اور Animal Recording Program (ARP) فراہم کرے گی۔ اس کے علاوہ، جانوروں کی جینیات اور لائیوسٹاک ریسرچ کے شعبے میں Wageningen University & Research (Netherlands) کے ساتھ تعاون بھی اس منصوبے کا اہم حصہ ہے۔
2 Goats Project کے تحت D.A.D. (PVT.) LTD. آپ کو Traditional White Colour کی 2 اعلیٰ معیار کی خالص نسل (Registered Purebred Bloodlines) کی Female Boer Goats فراہم کرے گی، جو عالمی معیار کی رجسٹرڈ پیڈیگری بلڈ لائنز سے تعلق رکھتی ہیں۔
ان 2 بکریوں کے ساتھ آپ کو ہمارا 5-Year Development Plan، Professional Training Programs، Farm Management Support، Animal Recording Program (ARP)، اور Genetic Improvement Technology (GIT) بھی فراہم کی جائے گی، تاکہ آپ ایک کامیاب، جدید اور پائیدار بریڈنگ فارم قائم اور مؤثر طریقے سے چلا سکیں۔
2 Goats Project میں سرمایہ کاری PKR 2.4 Million ہے۔
Saanen Project کا آغاز 2027 میں کیا جائے گا۔
D.A.D. (PVT.) LTD., Pakistan