Asco Interprises

Asco Interprises This page give you all information about live stock and animal medicine

12/05/2025
This Drip available..Tp : 600Mrp : 2900
12/05/2025

This Drip available..
Tp : 600
Mrp : 2900

جانوروں پر چیچڑوں اور جوؤں کے مستقل اور دیرپا علاج کے لئے  #بائیو ویپن ایک محفوظ اور بہترین چیز ہے۔کسی بھی شہر میں منگوا...
12/04/2025

جانوروں پر چیچڑوں اور جوؤں کے مستقل اور دیرپا علاج کے لئے #بائیو ویپن ایک محفوظ اور بہترین چیز ہے۔

کسی بھی شہر میں منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔
☎️0304 8135135

چیچڑ، جوئیں، پسو کا تدارکموجودہ موسم میں مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہےیہ نہ صرف جانوروں کے تکلیف...
04/04/2024

چیچڑ، جوئیں، پسو کا تدارک

موجودہ موسم میں مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہے

یہ نہ صرف جانوروں کے تکلیف دہ ہوتے ہیں اور دودھ گوشت کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتے ہیں بلکہ جانوروں میں کئی خطرناک بیماریاں بھی پھیلاتے ہیں

بیماریوں کو پھیلانے میں سب سے زیادہ مکھیوں اور چیچڑوں کا کردار ہے۔
نوٹ کریں
مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی وجہ سے جانور ہر وقت اپنی دم کان اور جلد ہلاتا رہتا ہے جس سے دودھ کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے کیونکہ کہ جانور پریشان رہتا ہے، سٹریس میں ہوتا ہے اور چارہ خوراک بھی سکون سے نہیں کھاتا، حتیٰ کہ آرام سے بیٹھ اور جگالی بھی نہیں کر سکتا

کچھ مکھیاں، چیچڑوں اور مچھروں کی طرح ڈنگ مارنے والی یا کاٹنے والی بھی ہوتی ہیں جو جانوروں کے لئے شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے


مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کا کنٹرول:

اپنے جانور پر بائیو ویپن کا سپرے کریں
یہ تمام چیچڑوں کو ختم کرے گا

جانوروں کی لمپی سکن بیماری کے زخموں   کےلئے بہترین سپرے ہول سیل ریٹ پہ حاصل کرنے کے لئے ابھی میسج کریں۔03048135135
18/08/2022

جانوروں کی لمپی سکن بیماری کے زخموں کےلئے بہترین سپرے


ہول سیل ریٹ پہ حاصل کرنے کے لئے ابھی میسج کریں۔
03048135135

👈لمپی سکن کے علاج کے لئے👈جگر کی اصلاح کے لئے 👈نظام انہظام کی بہتری اور ہاضمے کے لئے 👈لمپی سکن کی وجہ سے جسم پر سوزش اور ...
31/07/2022

👈لمپی سکن کے علاج کے لئے
👈جگر کی اصلاح کے لئے
👈نظام انہظام کی بہتری اور ہاضمے کے لئے
👈لمپی سکن کی وجہ سے جسم پر سوزش اور گلٹیوں کے لئے بہترین دوا ہے۔

اپنے شہر میں لینے کے لیے نمبر ڈائل کریں
03048135135

White Gold (Granules)Feed Suplement For Dairy and LiveStoke Packing:25 kgAvailabel at Farooq Medicoes And Vet Services F...
01/01/2019

White Gold (Granules)Feed Suplement For Dairy and LiveStoke
Packing:25 kg
Availabel at Farooq Medicoes And Vet Services
For More Info You can call and What'sApp us.
03143562135
(Free Home Delivery For 25 kg booking)

Address

A1 Block F Shah Rukne Alam
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asco Interprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share