Inam ul haq

Inam ul haq Infrmatin technology Expert

11/12/2023

اور پھر کچھ حادثات کے اثرات تاحیات ہوتے ہیں جو کہ لاکھ کوششوں کے باوجود بھی پیچھا نہیں چھوڑتے ۔۔۔🖤🥀

14/02/2023
Be a good listener. Encourage others to talk about themselves.
21/12/2022

Be a good listener. Encourage others to talk about themselves.

Today some gratifying moments
30/07/2021

Today some gratifying moments

SAWAT
27/02/2021

SAWAT

01/09/2020

رات کے وقت میرے دِل پہ ، تیری یاد کا ھاتھ
اِتنی نرمی سے اُترتا ھے ، کہ جیسے شبنم
اِک چَٹکتی ھُوئی نورستہ کَلی پر اُترے
"احمّد ندیم قاسمی"

random click
28/08/2020

random click

26/01/2020
19/01/2020

we ll coming with new things.

27/10/2019

Use of “Past Participle as an adjective”
_______________________

Past participle
سے مراد Verb کی 3rd form ہے۔۔لیکن باز دفعہ یہ verb کی 3rd formنہیں بلکہ adjective کے طور پر کام کرتی ہے ۔

دراصل اِس موضوع کو سمجھنے سے پہلے آپ کو “adjective” کے بارے میں معلوم ہو نا چائیے ۔

Adjective
کسی بھی noun یا pronoun کی حالت کو کہا جاتا ہے ۔
مثلاً :

He is sick
۔۔۔یہاں “He” کی حالت “sick”ہے۔۔ اسے adjective کہا جائے گا۔

Ali is strong
………یہاں“Ali” کی حالت “strong” ہے ۔۔ تو یہ ایک adjective ہے ۔

انگلش میں اصل adjective کی تعدادبہت کم ہے ۔۔اسی لیے باز دفعہ “Noun”یا “Pronoun” ایسی حالت میں آ جاتے ہیں …کہ اس کے لیے ہمارے پاس کوئی adjective ہے موجود نہیں ہوتا… . تو ایسے میں ہم خود سے “Verb”کی 3rd form لگا کے adjective بنا لیتے ہیں ۔

مثلاً :
وہ اچھا ہے
He is nice
…………یہاں "اچھے "کے لیے “nice” adjective موجود ہے ۔

اور اگر میں کہوں ۔۔

وہ زخمی ہے

اب اس کو زخموں کی حالت میں بیان کرنے کے لیے ہمارے پاس کوئی adjective نہیں …تو ہم verb کی
3rd form لگا کے خود سے adjective بنا لیں گے …یانی “injure” کی 3rd form “injured”۔

He is injured۔۔۔۔

یہاںپر“injured” کی شکل تو بظاہر verb کی 3rd form جیسی ہے ۔لیکن یہ کام adjective کا کر رہا ہے …اسی کو ہم Past participle adjective کہتے ہیں ۔
دراصل Past participle اپنے noun یا pronoun کی بیتی ہوئی حالت کو بیان کرتا ہے . . جو حالت اب بھی noun یا pronoun کی ہے ۔
مثلاً :
I saw a broken window.

ٹوٹی ہو ئی کھڑکی ۔۔۔ یہاں پر“broken” کا adjective اپنے noun “window” کی بیتی ہوئی حالت کو بیان کر رہا ہے

I bought a used mobile.

میں نے ایک استعمال شدہ موبائل خریدا۔

یہاں"استعمال شدہ موبائل "یک Past participle adjective ہے ۔
He is married.
وہ شادی شدہ ہے۔

یہاں پر pronoun “He” ہے ……اور اس کی حالت "شادی شدہ " کی ہے …یعنی “He” شادی کر چکا ہے ۔

یا د رکھیں!! Past participle کا اگر آپ کو شک ہو…تو کسی بھی فقرے میں کوئی بھی آسان سا adjective لکھ کے اسے Past participle سے replace کر لیں ۔

آپ کو پتا لگ جائے گا کہ یہ Past parctiple adjective ہے یا نہیں!

She is beautiful
یہاں“beautiful” ایک adjective ہے

اور اگر میں کہوں ۔۔
She is tired.

میں نے“beautiful” کو“tired” سے replace کر دیا ۔۔جس سے ثابت ہو ا …کہ“Tired” adjective ہی تھا…تب ہی تو وہ اِس فقرے میں آسانی سے فٹ ہو گیا۔

Key Point
Past participle adjective
“verb
”کی ایسی 3rd form ہے ، جو اپنے noun یا pronoun کی حا لت کو بیان کر تا ہے ، جو حا لت اُ س پر بیت چکی ۔۔اور اب بھی مو جو د ہے ۔
__________________________

PRACTICE

…1اس نے پھٹی ہوئی شرٹ پہنی ہوئی ہے جو اب اسے تبدیل کر دینی چائیے ۔
…2اس کی سوجی ہو ئی (swallow) آنکھیں سب بتا رہی تھیں
…3یہ خراب کیک ہے (spoil)
…4مجھے Maths میں کوئی دلچسبی نہیں ہے
…5تم کیوں confuse ہو رہے ہو ؟
7 …6 فوجی اب بھی زخمی ہیں
…7کبھی بھی استعمال شدہ گاڑی نا خریدو
_______________

--Tamam regular students or silent readers page ki har post Like kar k apni presene mark karin.

Address

Inamulhaqthanvi@gmail. Com
Multan
06

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923017826977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam ul haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam ul haq:

Share

Category