Haji Muhammad Rice and processing Mils

Haji Muhammad Rice and processing Mils Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Muhammad Rice and processing Mils, Business Center, Muridke.

HMRM (Haji Mohmmad Rice Mill) is one of leading private Organization in Rice Sector which have been dominated many centuries in Pakistan as well as all international & Global level

24/11/2022

الحمداللہ حاجی محمد رائس ملز کا ایک اور اعزاز لاہور چیمبر آف کامرس میں 5th LCCi export # trophyکی تقریب منعقد ہوئی جس میں رائس ایکسپورٹ میں بہتریں کارکردگی کی بنیاد پر حاجی محمد رائس ملز کے سی ای او حاجی آمین اللہ خان نورزئی کو گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے ٹرافی دی اور حوصلہ افزائی کی۔

28/09/2022

حاجی محمد رائس اینڈ پروسیسنگ ملز نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک دفعہ پھر REAPکی 14ویں ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ اپنے نام کی ۔یہ ایوارڈ حاجی محمد رائس ملز کے مینجنگ ڈائرکٹر حاجی نعمت اللہ خان نورزئی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وصول کی۔

30/03/2022

الحمداللہ
نعمت اللہ خان (نورزئی ) صدر پاکستان سے (فخرے ۔پاکستان ) ایواڈ لیتے ہوئے

حاجی محمد رائس ملز اور حنان رائس کارپوریشن کا ایک اور اعزاز۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (FPCCI) کی ط...
29/03/2022

حاجی محمد رائس ملز اور حنان رائس کارپوریشن کا ایک اور اعزاز۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (FPCCI) کی طرف سے منعقدہ صدارتی ایوارڈ براۓ ٹاپ ٹین(TOP TEN) رائس ایکسپورٹرز میں حاجی نعمت اللہ خان( نورزئی) منیجنگ ڈائریکٹر (MD)نے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عارف علوی سے ایوارڈ وصول کیا
۔Another honor of Haji Muhammad Rice Mills and Hanan Rice Corporation. Presidential award ceremony held by federation of Pakistan chambers of commerce and industries (FPCCI) for TOP TEN Rice exporters.The Award Received by Haji Naimt Ullah Khan Noorzi Managing Director from the President of the Islamic Republic of Pakistan, Mr. Arif Alvi.

   Photo highlights from the closing of the Qatar International Agriculture and Environmental Exhibition.There was a lot...
15/03/2022

Photo highlights from the closing of the Qatar International Agriculture and Environmental Exhibition.There was a lot of business progress in this exhibition and various investors agreed to work in the future.

قطر کے انٹرنیشنل ایگریکلچر اور انوائرمینٹل نمائش کے اختتام کی تصاویری جھلکیاں ۔اس نمائش میں کاروباری حوالے سے کافی پیش رفت ہوئی اور مختلف سرمایہ کاروں سے مستقبل میں کام کرنے پر اتفاق ہوا۔

  کے انٹرنیشنل ایگریکلچر اور انوائرمینٹل نمائش جاری ہے  ۔حاجی محمد رائس ملز کے لگائے گئے سٹال پر مختلف ممالک کے سرمایہ ک...
13/03/2022

کے انٹرنیشنل ایگریکلچر اور انوائرمینٹل نمائش جاری ہے ۔حاجی محمد رائس ملز کے لگائے گئے سٹال پر مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے سٹال کا وزٹ کیا جہاں پر حاجی محمد رائس ملز کے جنرل مینجر حاجی محمد اسماعیل اور سیلز مینجر محمد سلمان نے سرمایہ کاروں کو چاولوں کے مختلف ورائٹیز کے بارے میں معلومات دی اور کاروباری معملات پر تبادلہ خیال کیا۔

Qatar’s International Agriculture and Environmental Exhibition is underway. Investors from different countries visited the stall set up by Haji Muhammad Rice Mills where General Manager of Haji Muhammad Rice Mills Haji Muhammad Ismail and Sales Manager Muhammad Salman briefed the investors about the different varieties of Rice And discussed Business matters.

  at DECC.Qatar's International Agriculture and Environmental Exhibition is underway. In which investors from different ...
12/03/2022

at DECC.Qatar's International Agriculture and Environmental Exhibition is underway. In which investors from different countries visited the stall of Haji Muhammad Rice Mills and observed the samples of Rice in the stall and Expressed theirIinterest in purchasing Rice.

قطر کے انٹرنیشنل ایگریکلچر اور انوائرمینٹل نمائش جاری ہے ۔جس میں حاجی محمد رائس ملز کے سٹال پر مختلف ممالک کے سرمایہ کاروں نے وزٹ کیا اور سٹال میں موجود چاولوں کے سیمپلز کا مشاہدہ کیا اور چاولوں کی خریداری میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا-

الحمداللہ جرمنی اور دبئی ایکسپو میں شرکت کرنے کے بعد حاجی محمد رائس اینڈ پروسیسنگ ملز اب 10مارچ سے 14 مارچ تک قطر کے انٹ...
02/03/2022

الحمداللہ جرمنی اور دبئی ایکسپو میں شرکت کرنے کے بعد حاجی محمد رائس اینڈ پروسیسنگ ملز اب 10مارچ سے 14 مارچ تک قطر کے انٹرنیشنل ایگریکلچر اور انوائرمینٹل نمائش میں اپنا سٹال لگاینگے۔ہم آپ کو اسٹینڈ # D21-Hall-1 پر ملنے کے لیے دل سے دعوت دیتے ہیں۔

گلف فوڈ میں پاکستان پویلین نے غیرملکی سرمایہ کاروں کی کافی توجہ حاصل کی اور پاکستان کی معیشت میں بہتری کی امید کی جارہی ...
26/02/2022

گلف فوڈ میں پاکستان پویلین نے غیرملکی سرمایہ کاروں کی کافی توجہ حاصل کی اور پاکستان کی معیشت میں بہتری کی امید کی جارہی ہے ۔گلف فوڈ کی وجہ سے پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ میں بےپناہ اضافہ ہوگا مستقبل میں ۔ایکسپو میں شریک سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرنے وزیر اعظم پاکستان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے خصوصی طور پر شرکت کی اور حاجی محمد رائس ملز کے سٹال کا وزٹ کیا اور حاجی امین اللہ خان (نورزئی) سے ملاقات کے اور تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔

26/02/2022

Pakistan Pavilion in GulfFood has Attracted a lot of Attention from foreign investors and Pakistan's economy is expected to improve. Abdul Razak Dawood, Trade Adviser to the Prime Minister of Pakistan, specially attended and visited the stall of Haji Muhammad Rice Mills and met Haji Aminullah Khan (Noorzai) and reviewed all the arrangements.

On the fifth day of GulfFood Expo, a large number of exporters visited the stalls of Haji Muhammad Rice Mills.The export...
24/02/2022

On the fifth day of GulfFood Expo, a large number of exporters visited the stalls of Haji Muhammad Rice Mills.The exporter analyzed the rice samples in the stall in detail and obtained information.

گلف فوڈ کے پانچویں دن ایکسپو میں بہت زیادہ تعداد میں ایکسپورٹر نے حاجی محمد رائس ملز کے سٹال کارخ کیا۔ایکسپورٹر نے سٹال میں موجود چاولوں کے سیمپلز کا تفصیلی تجزیہ کیا اور معلومات حاصل کی۔

کوئٹہ کے معروف تاجر حاجی ککو (اچکزئی )اور حاجی حبیب اللہ (اچکزئی )نے دبئی ایکسپو میں حاجی محمد رائس ملز کے سٹال کا وزٹ ک...
22/02/2022

کوئٹہ کے معروف تاجر حاجی ککو (اچکزئی )اور حاجی حبیب اللہ (اچکزئی )نے دبئی ایکسپو میں حاجی محمد رائس ملز کے سٹال کا وزٹ کیا اور حاجی امین اللہ خان (نورزئی) سے کاروباری معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔

Well known businessmen Of Quetta Haji Kako Achakzai and Haji Habibullah Achakzai visited the stall of Haji Muhammad Rice Mills at Dubai Expo and discussed business matters in detail with Haji Aminullah Khan (Noorzai).

Address

Muridke
N5

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Muhammad Rice and processing Mils posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Muhammad Rice and processing Mils:

Share